اللہ کا شکر ہے۔ یہاں بھی سب ٹھیک ٹھاک۔ اب تو عید کی چھٹیوں کے بعد والی مصروفیت شروع ہو گئی۔الحمداللہ سب اچھا ہے ۔۔ عید بھی ٹھیک ہی گزر گئی ۔۔ آپ سنائیں ؟
گُڈ ۔۔۔۔اللہ کا شکر ہے۔ یہاں بھی سب ٹھیک ٹھاک۔ اب تو عید کی چھٹیوں کے بعد والی مصروفیت شروع ہو گئی۔
اس کے لیے پنجابی میں محاورہ استعمال ہوتا ہے "اگوں ہو کے پینا"ویسے فلک شیر بھائی ! یہ اچھا طریقہ ہے پہلے تو لوگ دو دو ہفتوں کے لئے غائب ہو جاتے ہیں۔ پھر آ کر تلاشِ گمشدہ کا اشتہار لگا دیتے ہیں۔
لوجی حاضر ہیں ایک اشتہار کے ساتھ۔۔۔
محفلین! یہ اشتہار گمشدہ کسی ایک آدھے شتونگڑے کے متعلق نہیں۔ یوں بھی شتونگڑوں کی محفل میں آمد پر گرم جوشی کا سماں قائم ہونے کو ہے۔۔۔ لیکن شنید یہ ہے کہ یہ سماں تب تک قائم نہ ہو گا۔۔ جب تک شتونگڑی مکمل طور پر باقاعدہ نہ ہوجائے۔۔۔
تو جناب جیسا کہ تمام محفلین کے علم میں ہے کہ وٹامن شی سے پاک اپنے اجداد کے نام کو مٹی میں ملانے کی آخری کوشش کرتے ہوئے خود ساختہ حسن شناس زبیر مرزا صاحب بھی عرصہ دراز سے منظر عام سے غائب ہیں۔۔ ہمارے مخبر کی اطلاع کے مطابق مناظر خاص پر ان کی موجودگی کے ٹھوس شواہد ملے ہیں۔۔۔ تاہم ابھی تک کوئی ٹھوس ثبوت نہیں مل سکا۔ ان سے گزارش ہے کہ جلد از جلد خود ہی واپسی کی رپورٹ شائع کرا دیں۔۔ بصورت دیگر ان کے خلاف تفتیش سخت آفیسر کو سونپ دی جائے گی۔۔۔
اس کے بعد محفل کی حکایتی نیلم بھی منظر عام و خاص سے غائب ہیں۔۔ حکایتوں کا کاروبار ٹھپ ہوجانے کے بعد انہوں نے اقتباسات کی دکان کھولی۔ جو زیادہ نہ چل سکی۔ کاروبار میں یہ زوال وہ برداشت نہ کر سکیں۔ اور تارک المحفل ہوگئیں۔ ان تک بھی یہی پیغام پہنچانا ہے کہ وہ واپس محفل پر تشریف لے آئیں۔ محفل کے دو زرخیز دماغ یعنی کہ خاکسار اور انیس الرحمن بھائی ان کو سود مند مشورے دے سکتے ہیں۔ اور کسی بھی نئے کاروبار کے لیے ان کی مناسب رہنمائی کر سکتے ہیں۔
اس کے بعد محفل کی تعبیر ۔۔۔ یہ خواب والی نہیں ۔۔۔ بلکہ جیتی جاگتی، سانس لیتی کھاتی پیتی تعبیر کی بات ہو رہی ہے۔۔۔ جو کہ حسب عادت و حسب روایت و حسب سابق ایک بار پھر لمبے عرصے سے غائب ہیں۔۔۔ تعبیر کی یوں محفل سے بھاگ نکلنے کی عادت بہت پرانی ہے۔۔۔ جس پر محفل کے فرض شناس اہلکار ان کو کسی طرح ڈھونڈ ڈھانڈ کر محفل میں واپس لے ہی آتے ہیں۔۔۔ لیکن دربان سے ساز باز کر کے یہ بار بار غائب ہوجاتی ہیں۔۔۔ ان سے بھی عرض ہے کہ اگر خود یہ اشتہار پڑھیں۔۔ تو اپنی خواندگی کا ثبوت دینے کو واپس آجائیں۔۔۔ ان کو پڑھا لکھا مان لیا جائے گا۔۔۔
اور ایک اور صاحب جو خاکسار تخلص کرتے ہیں۔۔۔ عرصہ دراز سے خاموشی کی جیل میں پڑے قید بند گویائی کاٹ رہے ہیں۔۔۔ ان سے بھی عرض یہی ہے کہ اگر کوئی دو یا چار الفاظ لکھ کر یہ اپنے ہونے کا ثبوت دے دیں گے۔۔۔ تو یقین مانیے ان کی سزا میں کوئی اضافہ نہ ہوگا۔۔۔ بلکہ ان کے علاقے کا جیلر اپنا یار ہے۔۔۔ کہہ کہلوا کر ان کی جان بخشی بھی کروا دیں گے۔۔۔
بقیہ فہرست کچھ وقفے کے بعد
احمد بھائی بالکل ٹھیک کہا آپ نےویسے فلک شیر بھائی ! یہ اچھا طریقہ ہے پہلے تو لوگ دو دو ہفتوں کے لئے غائب ہو جاتے ہیں۔ پھر آ کر تلاشِ گمشدہ کا اشتہار لگا دیتے ہیں۔
احمد بھائی بالکل ٹھیک کہا آپ نے
آپ بھی ان کے لیے ذرا مصالحے دار سا اشتہار بنائیں۔۔آئے بڑے
تو آپ بھی ان کی صحبت میں رہتے ہیں وہ کب کام آئے گی پاء جیارے اب میں اتنے مصالحے کہاں سے لاؤں۔۔۔ ! نین بھائی تو "اُستاد" ہیں اس کام میں۔
تو آپ بھی ان کی صحبت میں رہتے ہیں وہ کب کام آئے گی پاء جی
کون کس کو تلاش رہا
ہائے ہائے...........تجدیدِ ملاقات کی صورت نہیں بنتی
اُلجھے ہوئے دھاگوں کا سرا ڈھونڈڈ رہے ہیں
تجدیدِ ملاقات کی صورت نہیں بنتی
اُلجھے ہوئے دھاگوں کا سرا ڈھونڈڈ رہے ہیں
ہائے ہائے...........
کمال ہے
شتونگڑے بھیالوجی حاضر ہیں ایک اشتہار کے ساتھ۔۔۔