منصور مکرم
محفلین
عمر بھائی آپ کا آبائی گاؤں کونسا ہے؟ ہنگو تو نہیں ہے؟گئے کدھر تھے ؟
عمر بھائی آپ کا آبائی گاؤں کونسا ہے؟ ہنگو تو نہیں ہے؟گئے کدھر تھے ؟
نہیں بھائی ہنگو کہاں سیالکوٹ کہاں۔۔۔عمر بھائی آپ کا آبائی گاؤں کونسا ہے؟ ہنگو تو نہیں ہے؟
گویا آپ کھیل کود کے سامان والے شہر سے ہیں۔نہیں بھائی ہنگو کہاں سیالکوٹ کہاں۔۔۔
جناب ۔۔ سیالکوٹ سرجیکل کے آلات، کھیلوں کے سامان، چمڑے سے بنی اشیاء کے لیے بھی دنیا بھر میں مشہور ہے۔گویا آپ کھیل کود کے سامان والے شہر سے ہیں۔
اچھا۔۔۔۔۔جناب ۔۔ سیالکوٹ سرجیکل کے آلات، کھیلوں کے سامان، چمڑے سے بنی اشیاء کے لیے بھی دنیا بھر میں مشہور ہے۔
گوگل کریںاچھا۔۔۔ ۔۔
واقعی یہ نئی معلومات ہیں میرئے لئے۔
زبیر بھائی۔۔۔ فیس بک پر موبائل سے لاگ ان رہتا ہوں۔۔۔ گھر کا انٹرنیٹ داغ مفارقت دے گیا تھا۔۔۔ اور ساتھ ساتھ دفتری کی بھی طبعیت ناساز تھی۔۔۔ہے کوئی اس نیرنگ خیال کا کان پکڑ کے لائے - یہ لڑکا فیس بُک پہ 24 گھنٹے ایکٹیو رہتا ہے
اور محفل سے غائب
۔۔ خوش آمدید ۔۔عید کے بعد حاضر ہیں عمر بھائی.........
محبت کے لیے شکرگزار ہوں۔
وعلیکم السلام بھیا جیالسلام علیکم پتر جی!!!!!!!