تلاشِ گمشدہ

کتنے سارے لوگ نظر نہیں آرہے
مدیحہ گیلانی اپیا آپ کو کب سے نہیں دیکھا اب امی جان کی طبعیت کیسی ہے؟ بہت سی دعائیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
بہت شکریہ بیٹا ہمیں یاد کرنے کے لیئے۔۔۔امی جان الحمداللہ بخیر ہیں ۔ دعاؤں کے لیئے ممنون ہیں بچے ۔جیتی رہیئے۔
 
تعبیر

محفلین
اشتہاری سازی کا اولین اُصول exaggerate کرنا ہے تاکہ زیادہ لوگ متوجہ ہوں :)
(کچھ تو اثرہوگا ہمارے گھاک ایڈ ورٹا ئیزنگ ایجنسیز کے دوستوں کا)
پھر ایسے اشتہارات کے ساتھ کیا ہوتا ہے یہ بھول گئے آپ ؟ :p
چلیں اسی بہانے آپ نے کچھ لکھا تو- ویسے کیا مصروفیت زیادہ ہے یا یونہی محفل میں آنا کم کم ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ مجھے ہمیشہ یاد رکھتے ہیں :)
مصروفیت تو کچھ خاص نہیں ہوتی بس کبھی کبھار موڈ کچھ بھی کرنے کو نہیں ہوتا نا بس وہی فیز چل رہا تھا
محفل پر اتنا اچھا اچھا ہوتا ہے اب کہ پڑھتے پڑھتے ہی وقت نکل جاتا ہے۔
آپ بھول گئے کہ آپ نے مجھے کہا تھا کہ میں آرام کیا کروں تو آجکل وہی آرام کررہی ہوں بس۔:p
آپ کے تفصیلی جوابات کی کمی محسوس ہوتی ہے دھاگوں پر
آآآ ڈیٹس سو نائس آف یو :)
بہت بہت شکریہ اور خوش رہیں
کوشش کروں گی کہ پھر سے ویسی بن جاؤں :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تمام محفلین سے گزارش ہے کہ اداسی سے بھری اک کھائی میں تین ہونہار محفلینیاں گر گئی ہیں۔ جو اپنا نام میمی، حکایتی اور نانی بتا سکتی ہیں۔ براہِ مہربانی جس کسی کو ملیں۔ واپس خوشیا پور پہنچا دیں۔ نوازش ہوگی۔ وگرنہ خوشیا پور بھی اداس پور میں تبدیل ہوتا نظر آتا ہے۔ اس کے علاوہ اک اور ہونہار رکن عینی جو ان تینوں کو تلاش کرنے گئی تھیں۔ ابھی تک واپس نہیں آئیں۔ تلاش کنندگان سے درخواست ہے کہ انکا نام بھی شامل گم شدگان رکھیں۔ علاوہ ازیں محفل کےشکاری جو آخری بار اک دوست کے مکان کے باہر برفانی جانوروں کے پیروں کے نشانات کا پیچھا کرتے پائے گئے تھے۔ وہ بھی لاپتہ ہیں۔ اگر کسی اور شکاری کو انکی باقیات ملیں تو اٹھا کر شاپر میں ڈال لے۔ اور لیتا آئے۔
ڈھونڈ کر لانے والے کو خوشیا پور میں ایک دن کا قیام مہیا کیا جائے گا۔ :)

پس نوشت: اگر ہم بھی ان اراکین کی تلاش میں گم ہوگئے تو کوئی بھی گلہ نہ کرے۔۔۔۔ :)
 
نیلم

محفلین
تمام محفلین سے گزارش ہے کہ اداسی سے بھری اک کھائی میں تین ہونہار محفلینیاں گر گئی ہیں۔ جو اپنا نام میمی، حکایتی اور نانی بتا سکتی ہیں۔ براہِ مہربانی جس کسی کو ملیں۔ واپس خوشیا پور پہنچا دیں۔ نوازش ہوگی۔ وگرنہ خوشیا پور بھی اداس پور میں تبدیل ہوتا نظر آتا ہے۔ اس کے علاوہ اک اور ہونہار رکن عینی جو ان تینوں کو تلاش کرنے گئی تھیں۔ ابھی تک واپس نہیں آئیں۔ تلاش کنندگان سے درخواست ہے کہ انکا نام بھی شامل گم شدگان رکھیں۔ علاوہ ازیں محفل کےشکاری جو آخری بار اک دوست کے مکان کے باہر برفانی جانوروں کے پیروں کے نشانات کا پیچھا کرتے پائے گئے تھے۔ وہ بھی لاپتہ ہیں۔ اگر کسی اور شکاری کو انکی باقیات ملیں تو اٹھا کر شاپر میں ڈال لے۔ اور لیتا آئے۔
ڈھونڈ کر لانے والے کو خوشیا پور میں ایک دن کا قیام مہیا کیا جائے گا۔ :)

پس نوشت: اگر ہم بھی ان اراکین کی تلاش میں گم ہوگئے تو کوئی بھی گلہ نہ کرے۔۔۔ ۔ :)
می بیک :)
 
قیصرانی

میں تو ادھر ہی ہوں۔ باقیات تو کیا سارے کا سارا ہی :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
کدھر غائب تھی۔۔۔ وجہ بتاؤ۔۔۔۔ o_O

میں تو انتظار کر رہی تھی نینی بھیا کہ آپ مجھے مس کریں تو میں آؤں :rollingonthefloor:
ہیں۔۔۔!!!:eek:
مجھے پہلے بتاتے۔۔ :)

میں تو ادھر ہی ہوں۔ باقیات تو کیا سارے کا سارا ہی :)
شاپر میں آئے کیسے۔۔۔ وہ بوریوں والا کاروبار ختم ہوگیا کیا۔۔۔۔ :cowboy:
 
تعبیر

محفلین
تمام محفلین سے گزارش ہے کہ اداسی سے بھری اک کھائی میں تین ہونہار محفلینیاں گر گئی ہیں۔ جو اپنا نام میمی، حکایتی اور نانی بتا سکتی ہیں۔ براہِ مہربانی جس کسی کو ملیں۔ واپس خوشیا پور پہنچا دیں۔ نوازش ہوگی۔ وگرنہ خوشیا پور بھی اداس پور میں تبدیل ہوتا نظر آتا ہے۔ اس کے علاوہ اک اور ہونہار رکن عینی جو ان تینوں کو تلاش کرنے گئی تھیں۔ ابھی تک واپس نہیں آئیں۔ تلاش کنندگان سے درخواست ہے کہ انکا نام بھی شامل گم شدگان رکھیں۔ علاوہ ازیں محفل کےشکاری جو آخری بار اک دوست کے مکان کے باہر برفانی جانوروں کے پیروں کے نشانات کا پیچھا کرتے پائے گئے تھے۔ وہ بھی لاپتہ ہیں۔ اگر کسی اور شکاری کو انکی باقیات ملیں تو اٹھا کر شاپر میں ڈال لے۔ اور لیتا آئے۔
ڈھونڈ کر لانے والے کو خوشیا پور میں ایک دن کا قیام مہیا کیا جائے گا۔ :)

پس نوشت: اگر ہم بھی ان اراکین کی تلاش میں گم ہوگئے تو کوئی بھی گلہ نہ کرے۔۔۔ ۔ :)

:ROFLMAO: چھوٹو ایسے اشتہارات پڑھنے کو ملیں گے تو میں تو بار بار غائب ہونے کو تیار ہوں
اور نہیں ہوں میں اداس بس فارغ ہونے کے بعد ہمت نہیں ہوتی یہاں آنے کی کہ بہت لیٹ ہو جاتا ہے۔
خبرادر میں نانی صرف نواسے کی ہوں بس اور کسی کی بھی نہیں :p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اوہ اچھا۔۔ :)

ہیں!!!:eek:

:ROFLMAO: چھوٹو ایسے اشتہارات پڑھنے کو ملیں گے تو میں تو بار بار غائب ہونے کو تیار ہوں
اور نہیں ہوں میں اداس بس فارغ ہونے کے بعد ہمت نہیں ہوتی یہاں آنے کی کہ بہت لیٹ ہو جاتا ہے۔
خبرادر میں نانی صرف نواسے کی ہوں بس اور کسی کی بھی نہیں :p
بار بار غائب ہوئے تو اشتہار میں تبدیلی بھی آسکتی ۔۔ :p
معذرت اشتہار کو اداسی کی کھائی کی بجائے سستی و تھکن کی کھائی پڑھا جائے :ROFLMAO:
میں نے یہ کب کہا کہ سب کی نانی۔۔۔ :devil: یہ کہا کہ اپنا نام نانی بھی بتا سکتی ہیں۔۔۔ :laugh:
 
قیصرانی

لائبریرین
تمام محفلین سے گزارش ہے کہ اداسی سے بھری اک کھائی میں تین ہونہار محفلینیاں گر گئی ہیں۔ جو اپنا نام میمی، حکایتی اور نانی بتا سکتی ہیں۔ براہِ مہربانی جس کسی کو ملیں۔ واپس خوشیا پور پہنچا دیں۔ نوازش ہوگی۔ وگرنہ خوشیا پور بھی اداس پور میں تبدیل ہوتا نظر آتا ہے۔ اس کے علاوہ اک اور ہونہار رکن عینی جو ان تینوں کو تلاش کرنے گئی تھیں۔ ابھی تک واپس نہیں آئیں۔ تلاش کنندگان سے درخواست ہے کہ انکا نام بھی شامل گم شدگان رکھیں۔ علاوہ ازیں محفل کےشکاری جو آخری بار اک دوست کے مکان کے باہر برفانی جانوروں کے پیروں کے نشانات کا پیچھا کرتے پائے گئے تھے۔ وہ بھی لاپتہ ہیں۔ اگر کسی اور شکاری کو انکی باقیات ملیں تو اٹھا کر شاپر میں ڈال لے۔ اور لیتا آئے۔
ڈھونڈ کر لانے والے کو خوشیا پور میں ایک دن کا قیام مہیا کیا جائے گا۔ :)

پس نوشت: اگر ہم بھی ان اراکین کی تلاش میں گم ہوگئے تو کوئی بھی گلہ نہ کرے۔۔۔ ۔ :)
اے شاپر ڈبل کرا لو، شاپر

آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بھیا :rollingonthefloor:
 
Top