تلاشِ گمشدہ

مغزل

محفلین
السلام علیکم
ہمارے بھائی صاحب کہاں ہیں - اتنی مصروفیت کہ ٹیکسٹ میسج کا جواب تک نہیں دے رہے -
وعلیکم السلام زبیر بھائی معذرت کے دفتری کاموں کے انبار تلےسر اٹھانے کا موقع ہی نہ ملا کہ حاضر ہوسکتا ،
آ پ کا ٹیکسٹ ملا تھا رپلائی بھی کیا تھا مگر شاید آپ کو موصول نہ ہوا۔ آپ کی بھابھی صاحبہ نے کان کھینچ کر محفل میں بھیجا ہے اس لیے حاضرہوں۔
انشا اللہ بشرطٰ فرصت حاضر ہوتا ہوں ۔
 

عمراعظم

محفلین
کاشف اکرم وارثی
ہم نے خط لکھ کے ان کو بلایا ، آکےاسکائیپ نے دکھڑا سنایا
ان کے ہاتھوں میں مہندی لگی ہے نیٹ پہ آنے کے قابل نہیں ہیں

جناب مصروفیت ہی اتنی ہوگئ ہے کہ مت پوچھیں اور آج کل پی سی پر بیٹھنے کا وقت کہاں ملتا ہے ۔ موبائل نیٹ سے اور سست بنا ڈالا ہے
 

عینی شاہ

محفلین
Top