مغزل
محفلین
وعلیکم السلام زبیر بھائی معذرت کے دفتری کاموں کے انبار تلےسر اٹھانے کا موقع ہی نہ ملا کہ حاضر ہوسکتا ،السلام علیکم
ہمارے بھائی صاحب کہاں ہیں - اتنی مصروفیت کہ ٹیکسٹ میسج کا جواب تک نہیں دے رہے -
آ پ کا ٹیکسٹ ملا تھا رپلائی بھی کیا تھا مگر شاید آپ کو موصول نہ ہوا۔ آپ کی بھابھی صاحبہ نے کان کھینچ کر محفل میں بھیجا ہے اس لیے حاضرہوں۔
انشا اللہ بشرطٰ فرصت حاضر ہوتا ہوں ۔