شمشاد
لائبریرین
وہ کیوں؟ حالانکہ آپ نے اپنے پہلے مراسلے میں کئی دفعہ دو آنکھوں والی ھ کا استعمال کیا ہے۔اس وقت میں خاصی کنفیوذڈ ہوں.
وہ کیوں؟ حالانکہ آپ نے اپنے پہلے مراسلے میں کئی دفعہ دو آنکھوں والی ھ کا استعمال کیا ہے۔اس وقت میں خاصی کنفیوذڈ ہوں.
خوش آمدید۔۔۔ ۔!
جی نہیںمحترم ادا صاحبہ محفل اردو میں دلی خوش آمدید
ان شاءاللہ آپ کی توقعات " مزید " پوری ہوں گی اس محفل علم و ادب میں ۔۔۔ ۔۔
اک سوال کیا یہ آپ کا حقیقی نام ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
میں پڑھتی ہوں۔ f.sc میں ہوں اردو سے بھی شغف ہے سو کتاب دوستی بھی ہےوعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید
یہ تعارف کا دھاگہ ہے، سو اپنے بارے میں کچھ بتائیے کہ کیا کرتی ہیں وغیرہ۔
یہ تو بہت ہی عمدہ بات ہے کہ آپ ایف ایس سی میں پڑھتی ہیں اور اردو سے شغف رکھتی ہیں۔میں پڑھتی ہوں۔ f.sc میں ہوں اردو سے بھی شغف ہے سو کتاب دوستی بھی ہے
آپ نشاندہی کریں گے میری غلطی کی؟وہ کیوں؟ حالانکہ آپ نے اپنے پہلے مراسلے میں کئی دفعہ دو آنکھوں والی ھ کا استعمال کیا ہے۔
جی نہیں
پری میڈکلیہ تو بہت ہی عمدہ بات ہے کہ آپ ایف ایس سی میں پڑھتی ہیں اور اردو سے شغف رکھتی ہیں۔
ایف ایس سی کن مضامین کے ساتھ کررہی ہیں؟
ماشاءاللہپری میڈکل
ماشاءاللہ
یہاں آپ کو کئی طالبعلم بھی ملیں گے جن سے آپ اپنی تعلیم سے متعلقہ مسائل پر بھی بات چیت کرسکتی ہیں۔
بہت بہت شکریہادا بٹیا! اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا۔ جو تھوڑی بہت اجنبیت ابھی اس نظام سے ہے وہ جاتی رہے اور آپ کو محفلین کا تعاون حاصل رہے گا۔ کسی بھی مشکل کی صورت میں منتظمین سے بلا تکلف رابطہ کریں۔
معذرتاس "جی نہیں" کے ساتھ ہمارے "خوش آمدید" کا اقتباس بھی لیا گیا ہے۔
دونوں۔ لیکن "پسند" ہے۔ پڑھنے کیلئے وقت کی قلت ہےآپ کو ادب میں کیا پڑھنا زیادہ پسند ہےنظم یا نثر؟
"تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں، ہم بےزار بیٹھے ہیں"ارے بھئی معذرت کی کوئی ضرورت نہیں ۔۔۔ ! ہم نے تو ازراہِ مذاق یاد دلا دیا تھا۔
ظاہر ہے ایف ایس سی میں نصاب سے ہی فرصت نہیں ملتی تو کچھ اور کہاں پڑھ پاتا ہے بندہ۔دونوں۔ لیکن "پسند" ہے۔ پڑھنے کیلئے وقت کی قلت ہے
جناب اب ایسا بھی نہیں۔ احقر بھی اسی درجہ کا طالب علم ہے۔ لیکن یہ پسند کہاں کہاں کھینچ لے آتی ہے کہ نصاب کہاں رہ جاتا ہے اور خود بندہ کہاں نکل آتا ہے۔ ہمارے اس گھمبیر سفر کا آغاز نویں سے ہوا تھا۔ اب حالت آپ کے سامنے ہے کہ دو سال میں "من کجا اینجا کجا!" کے نعرے مار رہا ہوں!ظاہر ہے ایف ایس سی میں نصاب سے ہی فرصت نہیں ملتی تو کچھ اور کہاں پڑھ پاتا ہے بندہ۔