امراؤ جان ادا
محفلین
ہیں زیاں کار که اوصاف بشر رکھتے ہیںیہ خوشی سے ہاتھ پاؤں پھول جانے والا ماجرا ہو گیا ہے بھئی۔
ذرہ نوازی ہے "ذال" سے
ہیں زیاں کار که اوصاف بشر رکھتے ہیںیہ خوشی سے ہاتھ پاؤں پھول جانے والا ماجرا ہو گیا ہے بھئی۔
ذرہ نوازی ہے "ذال" سے
اطفال مکتب کی تو ایک ہی رہی۔ خیر اردو واقعی اچھی ہے محترمہ کی۔ اتنی کہ ہمیں شاعرہ کا گمان گزرا!!
آپ ہی کی نظر لگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خوشی سے ہاتھ پاؤں پھول جانے والا ماجرا ہو گیا ہے بھئی۔
ذرہ نوازی ہے "ذال" سے
بہت شکریہ جناب!!! چند حوصلہ افزا جملے اور مخلص دوست اور احباب ہی آج کے دن کا حاصل ہیںخوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ محفل کے لیئے مفید اضافہ ثابت ہوں گی۔ ابتدا میں ہم سب نے کچھ نہ کچھ املا کی غلطیاں کی ہیں لہذا آپ پریشان ہرگز نہ ہوں۔آپ نے کم از کم ابتدائی دن ہی میرے ابتدائی دن سے تو بہت بہتر لکھا ہے۔یہاں تمام لوگ بہت مخلص اور ہمدرد ہیں۔آپ کچھ نہ کچھ وقت کے لیئے باقاعدگی سے آتی رہیئے۔ ان شا اللہ بہت جلد مانوس ہو جائیں گی۔
شکریہوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
"ابتسامی، مانجوئی، و بصری" ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟اگر ترتیب درست رکھیں اور قدرے چست تخصیص کر دیں تو "ابتسامی، مانجوئی، و بصری" کہا جانا چاہیے۔
بصری و ثمری استقبال کے لیے درخواست ہے برادرم انیس الرحمان سے............
قوتِ ”مبتسمہ ، آکلہ ، باصرہ“ بھی کہا جاسکتا ہے۔اگر ترتیب درست رکھیں اور قدرے چست تخصیص کر دیں تو "ابتسامی، مانجوئی، و بصری" کہا جانا چاہیے۔
سبحان اللہ مرشد، کیا تخصیص فرمائی ہے.............اگر ترتیب درست رکھیں اور قدرے چست تخصیص کر دیں تو "ابتسامی، مانجوئی، و بصری" کہا جانا چاہیے۔
خاتون! ہمارے اس بھائی کا استقبال دیکھ کر حقیقت حال آپ پہ کھلے گی اور یہ گرانی دور ہو گی..............کثافت لطافت میں بدل جائے گی اور انشراح قلب و صدر پائیں گی................"ابتسامی، مانجوئی، و بصری" ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دیکھیے نازک سا دل اور حافظہ ہے اتنے بھاری بھرکم الفاظ طبیعت پر گراں گزر رہے ہیں
خاتون! ہمارے اس بھائی کا استقبال دیکھ کر حقیقت حال آپ پہ کھلے گی اور یہ گرانی دور ہو گی..............کثافت لطافت میں بدل جائے گی اور انشراح قلب و صدر پائیں گی................
تھوڑا انتظار..........
بٹیا رانی، اگر ابھی بتا دیا تو لطف جاتا رہے گا۔ ہاں لفظی معانی جاننا چاہیں تو بات اور ہے۔ لیکن راز کو راز ہی رہنے دیں، اپنی خوشی کی خاطر۔۔۔"ابتسامی، مانجوئی، و بصری" ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
دیکھیے نازک سا دل اور حافظہ ہے اتنے بھاری بھرکم الفاظ طبیعت پر گراں گزر رہے ہیں
جی بہتربٹیا رانی، اگر ابھی بتا دیا تو لطف جاتا رہے گا۔ ہاں لفظی معانی جاننا چاہیں تو بات اور ہے۔ لیکن راز کو راز ہی رہنے دیں، اپنی خوشی کی خاطر۔۔۔
کوئی جائے اور انیس الرحمان کراچوی ثم محفلی کو بلا لائے کہ دارالحکومت میں ان کے ابتسامی،مانجوئی و بصری استقبال کا مستَقبل منتظر ہے................
کراچی اور اسلام آباد میں کوئی ڈھائی گھنٹہ اڑان کا فرق ہے اندازاًجناب آپ کہاں اور کنیز کہاں۔۔۔ ۔
اور اسلام آباد کراچی سے تقریباً 400 میٹر بلند بھی ہے۔۔۔کراچی اور اسلام آباد میں کوئی ڈھائی گھنٹہ اڑان کا فرق ہے اندازاً