ابو المیزاب اویس
محفلین
اے رضا ہر کام کا اِک وقت ہے
دل کو بھی آرام ہو ہی جائیگا
احمد رضا خان ،، علیہ الرحمہ
دل کو بھی آرام ہو ہی جائیگا
احمد رضا خان ،، علیہ الرحمہ
بہت خوب بڑے دن سے یہ شعر یاد سے محو تھاجسے آپ گنتے تھے آشنا، جسے آپ کہتے تھے با وفا
میں وہی ہوں مومنِ مبتلا، تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو