زیک

مسافر

یہ بھی شامل کر لیں-
لیکن اقتباس میں ٹھیک نظر آ رہی ہے-

نہیں۔ جب ایسا مسئلہ ہوتا ہے تب میں Flickr پہ جا کے دیکھ لیتا ہوں :)
یہ محفل کی کیش وغیرہ کا مسئلہ ہے۔ رپورٹ کی ہیں تینوں پوسٹس۔ امید ہے کوئی منتظم دیکھ لے گا۔
 
باقی تصاویر میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن آخر دو تصاویر میرے پاس بھی ٹھیک نہیں آ رہیں
EVVSIya.png

koRNun0.png

اگر یہ تصویر جو میں نے سکرین شاٹ کے طور پر لگائی ہیں یہ ٹھیک نظر آتی ہیں تو پھر میرا خیال ہے کہ مسئلہ زیک بھائی کی تصاویر اپلوڈ کرنے والی سائٹ میں ہے
 
زیک

مسافر
آپ کی گاڑی کی چھت بھی کھلی تھی۔ تو شیر کی موجودگی میں کوئی ڈر یا خدشہ وغیرہ محسوس نہیں ہوا؟
نہیں۔ شیر کے اوپر چڑھنے کا چانس کافی کم ہے۔ بندر البتہ آ سکتا ہے۔ بلکہ ایک بندر نے کھلی چھت کے ذریعہ جیپ میں گھسنے کی کوشش بھی کی تھی۔ اس ڈرا کر بھگا دیا۔
 
زیک

مسافر
باقی تصاویر میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن آخر دو تصاویر میرے پاس بھی ٹھیک نہیں آ رہیں
EVVSIya.png

koRNun0.png

اگر یہ تصویر جو میں نے سکرین شاٹ کے طور پر لگائی ہیں یہ ٹھیک نظر آتی ہیں تو پھر میرا خیال ہے کہ مسئلہ زیک بھائی کی تصاویر اپلوڈ کرنے والی سائٹ میں ہے
ابن سعید یہ تین تصاویر سب کو صرف آدھی نظر آ رہی ہیں
 
م حمزہ

محفلین
زوم آؤٹ کیا تاکہ دیکھا جا سکے کہ تیندوا کدھر بیٹھا ہے۔

اس جگہ کے لئے تو شاید کوئی انگریزی محاورہ بھی ہے

جب آپ لیپرڈ، چیتا یا شیر وغیرہ ڈھونڈتے ہیں تو اکثر شروع میں آپ یا ایک آدھ اور سفاری جیپ ہوتی ہیں۔ پھر خبر آگ کی طرح پھیلتی ہے۔ جلد جیپوں کا جھمگٹا لگ جاتا ہے۔ اگر جانور سو رہا ہو تو بہت سی گاڑیاں چند منٹ انتظار کر کے چلی جاتی ہیں۔ لیکن اگر آپ زیادہ دیر رکیں تو چانس ہے کہ آپ کو بہت کچھ دیکھنے کو ملے۔

پیچھے جو پتھر والی پہاڑی کا ذکر کیا تھا جنہیں kopjes کہتے ہیں اس کی ایک تصویر

یہ تصاویر پوری نہیں آرہی ہیں ۔
 
یاز

محفلین
نہیں۔ شیر کے اوپر چڑھنے کا چانس کافی کم ہے۔ بندر البتہ آ سکتا ہے۔ بلکہ ایک بندر نے کھلی چھت کے ذریعہ جیپ میں گھسنے کی کوشش بھی کی تھی۔ اس ڈرا کر بھگا دیا۔
ہاتھی یا شیر کے گاڑی کی سائیڈز یا سامنے سے حملہ آور ہونے کا خدشہ نہیں ہوتا کیا؟
 
Top