یہ بھی شامل کر لیں-
لیکن اقتباس میں ٹھیک نظر آ رہی ہے-
یہ محفل کی کیش وغیرہ کا مسئلہ ہے۔ رپورٹ کی ہیں تینوں پوسٹس۔ امید ہے کوئی منتظم دیکھ لے گا۔نہیں۔ جب ایسا مسئلہ ہوتا ہے تب میں Flickr پہ جا کے دیکھ لیتا ہوں
کونسی کہانیاں؟پارک کا پورا ائریا اور سارے جانور کتنی مستی میں رہ رہے ہیں، پتا نہیں یہ نیشنل جئوگرافک اور ڈسکوری چینل والوں کو ان سے کیا دشمنی جو ہمیں ان کی الٹی سیدھی کہانیاں سناتے رہتے ہیں
وہی کہانیاں جو وائلڈ لائف کا پروگرام دکھاتے ہوئے ساتھ ساتھ سناتے ہیںکونسی کہانیاں؟
نہیں۔ شیر کے اوپر چڑھنے کا چانس کافی کم ہے۔ بندر البتہ آ سکتا ہے۔ بلکہ ایک بندر نے کھلی چھت کے ذریعہ جیپ میں گھسنے کی کوشش بھی کی تھی۔ اس ڈرا کر بھگا دیا۔آپ کی گاڑی کی چھت بھی کھلی تھی۔ تو شیر کی موجودگی میں کوئی ڈر یا خدشہ وغیرہ محسوس نہیں ہوا؟
یہ لیپرڈ زخمی ہے اور اپنا زخم چاٹ رہا ہے۔ گہرا زخم تقریبا ہر تصویر میں واضح ہے۔حیرت ہے کسی نے بیچارے سے ہمدردی کا اظہار نہیں کیا ۔یہ لیپرڈ ہے یا بلی کہ خود کو چاٹ رہا ہے
شکریہ رابعہبہت ہی خوبصورت تصاویر ہیں۔۔۔۔آپکے سفرنامے ایک چنگاری سلگا جاتے ہیں خواہشوں کے بھوسے میں
جب آپ لیپرڈ، چیتا یا شیر وغیرہ ڈھونڈتے ہیں تو اکثر شروع میں آپ یا ایک آدھ اور سفاری جیپ ہوتی ہیں۔ پھر خبر آگ کی طرح پھیلتی ہے۔ جلد جیپوں کا جھمگٹا لگ جاتا ہے۔ اگر جانور سو رہا ہو تو بہت سی گاڑیاں چند منٹ انتظار کر کے چلی جاتی ہیں۔ لیکن اگر آپ زیادہ دیر رکیں تو چانس ہے کہ آپ کو بہت کچھ دیکھنے کو ملے۔
یہ لیپرڈ زخمی ہے اور اپنا زخم چاٹ رہا ہے۔ گہرا زخم تقریبا ہر تصویر میں واضح ہے۔حیرت ہے کسی نے بیچارے سے ہمدردی کا اظہار نہیں کیا ۔
زبردست فوٹو گرافی
زبردست تصویر۔
زبردست تصویر۔
ایک اور تصویر جو پوری نہیں آ رہی۔ کیا مسئلہ ہو گیا ہے آج محفل کو؟
ہاتھی یا شیر کے گاڑی کی سائیڈز یا سامنے سے حملہ آور ہونے کا خدشہ نہیں ہوتا کیا؟نہیں۔ شیر کے اوپر چڑھنے کا چانس کافی کم ہے۔ بندر البتہ آ سکتا ہے۔ بلکہ ایک بندر نے کھلی چھت کے ذریعہ جیپ میں گھسنے کی کوشش بھی کی تھی۔ اس ڈرا کر بھگا دیا۔
غور سے دیکھیں تو آپ کا لگایا ٹھپہ بھی دکھائی دے جائے گا۔اوہ یہ ہے وہ لیگی تیندوا -