زیک

مسافر
کچھ upstream یہ ولڈابیسٹس پانی پی رہے تھے۔ خیال ہے کہ یہیں سے ایک ولڈابیسٹ مگرمچھوں کے ہتھے چڑھ گیا تھا۔

 

زیک

مسافر
آج چونکہ صبح جلدی نکلے تھے لہذا لنچ باکس ساتھ نہ لائے تھے اور واپس لوج کے ریستوران میں لنچ کا ارادہ تھا۔ مگرمچھوں سے کچھ دیر سے فارغ ہوئے تو واپس چلے۔ راستے میں یہ کچھوا نظر آیا

 

زیک

مسافر
لوج کے ریستوران پہنچ کر لیٹ لنچ کیا۔ پھر آس پاس سے کچھ تصاویر کھینچیں۔ یہ منظر ریستوران سے نیچے کا

 
Top