زیک
مسافر
اتنی خوبصورتی کے ساتھ نخرے تو بنتے ہیںیہ کچھ کچھ نخریلا سے لگ رہا لولزز
اتنی خوبصورتی کے ساتھ نخرے تو بنتے ہیںیہ کچھ کچھ نخریلا سے لگ رہا لولزز
سوچ رہا ہے کہ ایک زمانہ تھا جب ہم "شیر" ہوا کرتے تھے۔ اب ہم لوگوں کی تفریح کا سامان بن گئے ہیں ۔ ہائے گردش حالات۔
خوفزدہ کی ریٹنگ کی تلاشکسی لاش کی تلاش ہے
جنگلی جانوروں کا شاید بریک فاسٹ، لنچ، ڈنر ٹائم وغیرہ نہیں ہوتا۔ جب بھوک لگی تب مٹانے کی جستجو میں لگ گئے۔شیروں کے منہ پر خون دیکھیں۔ لگتا ہے ابھی ابھی کھانا کھایا ہے۔