شیروں کے پرائڈ کے باقاعدہ نام رکھے جاتے ہیں۔ کیا اس پارک میں بھی ایسے ’نامور‘پرائڈ تھے ؟
افف
وسطی سیرنگیٹی کے علاقے میں جہاں ہم اب موجود ہیں پچھلے سال سائنسدانوں نے اندازہ لگایا تھا کہ 800 شیر رہتے ہیں۔ میرا نہیں خیال کہ ان تمام کے پرائڈز کے نام رکھے گئے ہیں۔شیروں کے پرائڈ کے باقاعدہ نام رکھے جاتے ہیں۔ کیا اس پارک میں بھی ایسے ’نامور‘پرائڈ تھے ؟
انھیں کسی انسانی بستی بھیجا جائے!
شمالی تنزانیہ میں۔افف
یہ کہاں سے لبھی ہے؟
اور یہ خاص میرے اور مقدس کے لیے کیوں
چھپکلی کا مسئلہ نہیں ہے.شکر ہے چھپکلی کا ذکر نہیں کیا
خبردارانھیں کسی انسانی بستی بھیجا جائے!
شمالی تنزانیہ میں۔
خیال تھا کہ آپ دونوں کو پسند آئے گی۔ کم از کم شیر کے مقابلے میں
خبردار کسے کیا ہے ؟
وضاحت پلیزچھپکلی کا مسئلہ نہیں ہے.
آپ ویجیٹیرین تو نہیں؟چھپکلی کا مسئلہ نہیں ہے.
African Hoopoe وہاں ہوتے ہیں لیکن خیال نہیں پڑتا کہ نظر آئے ہوںزیک بھائی، ہدہد دیکھے کیا وہاں پر؟