مقدس
لائبریرین
آپ کو کیسے پتا چلا؟
آپ کو کیسے پتا چلا؟
توبہ کریں بھیا۔۔۔۔ ہاتھ وہی رہ جاتاکوشش تو کی تھی کہ ہاتھ بڑھا کر خود ہی اس کا منہ کھول لوں
زبردست سے ایک قدم آگے۔
بہت شکریہ حمزہزبردست سے ایک قدم آگے۔
اس پر زبردست سے اوپر کی ریٹنگ بنتی ہے لیکن آپشن نہیں ہے۔19 جون کو پانچ بجے اٹھے۔ شمالی تنزانیہ خط استوا کے قریب ہے۔ لہذا دن اور رات بارہ بارہ گھنٹوں کے ہیں۔ ساڑھے چھ کے قریب سورج طلوع ہوتا ہے۔ چھ بجے سے پہلے گارڈ ہمیں لینے آ گیا۔ ہم ریستوران پہنچے اور بفے ناشتہ کیا۔ ناشتے کے بعد طلوع آفتاب سے پہلے ہی ہم سفاری ڈرائیو پر روانہ ہوئے کہ پلان تھا کہ علی الصبح جانوروں کو دیکھا جائے۔
یہ رہا طلوع کا منظر
بہت اعلی!
یہ اکیلا سیر کر رہا تھا؟
بدتمیزاور بے حیا شیرنی!
اس پر زبردست سے اوپر کی ریٹنگ بنتی ہے لیکن آپشن نہیں ہے۔
شاندار!
بہت شکریہ عرفانبہت اعلی!
آپ انسانی اقدار شیرنی پر لاگو کر رہے ہیں ،اگر اس نے اپنے حیوانی اقدار آپ پر لاگو کر دہیے نا ،بدتمیزاور بے حیا شیرنی!
اکثر ہاتھی غول کی صورت نظر آئے لیکن کبھی کبھی اکیلے بھییہ اکیلا سیر کر رہا تھا؟
بدتمیزاور بے حیا شیرنی!
شیروں، بندروں اور دوسرے جانوروں کو اور بھی بہت کچھ کرتے دیکھا جس کا بیان محفل پر بین ہے۔ اگر شوق ہے تو انٹرنیٹ پر تصاویر اور ویڈیو موجود ہیں۔آپ انسانی اقدار شیرنی پر لاگو کر رہے ہیں ،اگر اس نے اپنے حیوانی اقدار آپ پر لاگو کر دہیے نا ،
تو سمجھ لیں پھر !!!
بس بس شکریہ ۔ اشارہ ہی کافی ہے۔شیروں، بندروں اور دوسرے جانوروں کو اور بھی بہت کچھ کرتے دیکھا جس کا بیان محفل پر بین ہے۔ اگر شوق ہے تو انٹرنیٹ پر تصاویر اور ویڈیو موجود ہیں۔
مزا تو رات کو آیا۔ ٹینٹ میں واپس آئے کچھ دیر ہوئی تھی اور بستر میں لیٹے ہی تھے کہ ساتھ والے ٹینٹ سے خواتین کی چیخ و پکار سنائی دی۔ گارڈز دوڑے آئے۔ خواتین نے بتایا کہ ان کو شیر کی آواز سنائی دی تھی۔ گارڈز نے اردگرد ڈھونڈا لیکن شیر نہ ملا۔ خیر انہیں تسلی دی اور احتیاط کا کہا۔ ہم سب سو گئے۔ رات کے آخری پہر میری آنکھ کھلی اور ببرشیر کی آواز واضح اور بہت قریب سے آ رہی تھی۔ کافی دیر شیر اور دوسرے جانوروں کی آوازیں سنتا رہا۔ کچھ دیر بعد آواز سے لگا کہ شیر کچھ دور چلا گیا ہے۔واہ۔۔۔
جنگل میں منگل۔۔۔
امیزنگ!!!