ابن سعید
خادم
ہمارے ساتھ ایک دفعہ ایسا ہوا تھا جب پانچ طوطے ہمارے بازو، کندھے، گردن، اور سر پر آ بیٹھے تھے۔ وہیں دوسرے لوگ کوشش کر رہے تھے کہ ایک آدھ ان پر بھی بیٹھ جائیں لیکن بمشکل کچھ لوگوں پر ایک یا دو طوطے اڑ کر بیٹھ رہے تھے۔

نہیں ایسا تو نہیں ہوا۔ البتہ دو بار بندروں vervet monkeys نے تنگ کیا۔ ایک بار لینڈ کروزر کی چھت پر چڑھ گیا۔ چونکہ چھت کھلی تھی لہذا اندر آنا چاہتا تھا لیکن ہم نے ڈرا کر بھگا دیا۔ دوسری بار ایک پکنک سپاٹ پر ہم اور بہت سے دوسرے لوگ لنچ کر رہے تھے تو کئی بندر آ کر کھانا چھیننے کے چکر میں تھے۔
وہاں دھاری دار لگڑ بگھے Stripped Hyenas نہیں پائے جاتے ؟؟
دھاری دار بھی ہوتے ہیں لیکن دھبہ دار زیادہ۔ دھبہ دار بڑے ہوتے ہیں اور خود شکار کرتے ہیں جبکہ دھاری دار چھوٹے ہوتے ہیں اور دوسروں کا شکار کھاتے ہیںوہاں دھاری دار لگڑ بگھے Stripped Hyenas نہیں پائے جاتے ؟؟
ولڈابیسٹ کی سری کا نچلا حصہ ۔
آپ کو "مرچ" سے تشبیہ تو خیر نہیں دیا جاسکتا!ہمارے ساتھ ایک دفعہ ایسا ہوا تھا جب پانچ طوطے ہمارے بازو، کندھے، گردن، اور سر پر آ بیٹھے تھے۔ وہیں دوسرے لوگ کوشش کر رہے تھے کہ ایک آدھ ان پر بھی بیٹھ جائیں لیکن بمشکل کچھ لوگوں پر ایک یا دو طوطے اڑ کر بیٹھ رہے تھے۔