لاریب مرزا
محفلین
زیک بھائی، پیار تو یہاں نظر آ رہا ہے۔ لیکن کیپشن دلچسپ نہیں دیا آپ نے۔
زیک بھائی، پیار تو یہاں نظر آ رہا ہے۔ لیکن کیپشن دلچسپ نہیں دیا آپ نے۔
شیر زیادہ وقت سونے ہی میں گزارتے ہیںسوتو ناں ہو تو
مجھے لگا تھا کہ ایک دوسرے کو گھور رہے ہیں۔ آپ کہتی ہیں کہ پیار ہے تو مان لیتے ہیں۔زیک بھائی، پیار تو یہاں نظر آ رہا ہے۔ لیکن کیپشن دلچسپ نہیں دیا آپ نے۔
گھور ہی رہے ہوں گے۔ کیونکہ ایک دوسرے کو گھورنے کے بعد کا منظر واضح ہو گیا ہے۔مجھے لگا تھا کہ ایک دوسرے کو گھور رہے ہیں۔ آپ کہتی ہیں کہ پیار ہے تو مان لیتے ہیں۔
شکریہ کامرانبہت خوبصورت لڑی
جیتے رہئیے
بیٹھے بٹھائے تنزانیہ کی سیر کر لی
غصہ ہی ہے یقینا۔ ورنہ ٹوٹا ہوا دانت کون دکھئے گا۔ وہ بھی کینائن۔یہ غصہ تو نہیں
مجھے محفل میں آئے ابھی چار دن بھی نہیں ہوئے۔ اتنی جلدی معطل نہیں ہونا۔یہ “ان” کون ہیں؟
شیر کا دل بڑا ہے اس میں ایک ہی نہیں دو بھی سما سکتی ہیں۔ جو چار کا نعرہ لگاتے ہیں ان کا دل توراجہ ہری سنگھ والے محل جیسا ہوگا۔
سوکنوں کی آپسی محبت بھی ملاحظہ فرمائیں!