سید عاطف علی
لائبریرین
جی ہاں یہ بھی ممکن ہے۔ بہت مشابہ ہیں دونوں ۔ شاید چچا زاد ہیں یا خالہ زاد۔یا پھر hooded vulture
شاید زیادہ عرصہ نہیں گزرا قبیلہ بدلے ۔
جی ہاں یہ بھی ممکن ہے۔ بہت مشابہ ہیں دونوں ۔ شاید چچا زاد ہیں یا خالہ زاد۔یا پھر hooded vulture
لگتا ہے چائے مانگ رہا ہو ۔ببرشیر بھی جاگ گیا
یہ جاننے کے لیے تو آپ کو کیمرہ لے کر اورنگی ٹاؤن کا ایک دورہ کرنا پڑے گاوہ بھی اتنی خوبصورت ہے؟
گزشتہ ایک دہائی سے شوگر کی پروڈکشن جو دیتے آرہے ہیںکیوں نہیں؟
پیٹ کو دیکھ کر ایسا اندازہ ہورہا ہے۔مادہ تو ٹھیک ہے۔ یہ تصویر سے الٹراساؤنڈ کیسے کیا آپ نے؟
یہ “ان” کون ہیں؟شیروں کی زبان بہت لمبی ہوتی ہے نا ؟ شاید ان سے بھی زیادہ جن کے بارے میں آج تک سنتے اور دیکھتے آئے ہیں ۔
بہت شکریہ خالدشاندار، زبردست اور لاجواب سے بھی بہت بڑھ کر۔ جیتے رہیئے خوش رہیئے۔الفاظ نہیں ہیں ،بہت محبت اور دعائیں
سوتو ناں ہو تو
کراچی آخری بار پندرہ سولہ سال قبل جانا ہوا تھا۔ اورنگی ٹاون تو کبھی نہیں گیا لیکن اورنگی ٹاؤن پائلٹ پراجیکٹ کا ذکر سن رکھا ہے۔ اس لئے “خوبصورتی” کا اندازہ ہےیہ جاننے کے لیے تو آپ کو کیمرہ لے کر اورنگی ٹاؤن کا ایک دورہ کرنا پڑے گا