فہیم
لائبریرین
بادی النظر میں مادہ معلوم ہوتی ہے۔ وہ بھی حاملہ۔
بادی النظر میں مادہ معلوم ہوتی ہے۔ وہ بھی حاملہ۔
زیک ہم تو افسر کی اگاڑی اور گھوڑے کی پچھاڑی دونوں سے ڈرتے ہیں۔ ادھر شیر سویا ہوا ہو جاگتا، ہمیں اس سے ڈر پی لگے گا نا!!!
دلچسپ بات ہے کہ جس نے بھی تصاویر دیکھی ہیں اسے مختلف تصاویر اور جانور پسند آئے ہیں۔ میری فیورٹ تصویر ایک تیندوے leopard کی ہے جو آج ہی پوسٹ کروں گا۔زیبرے اور ہاتھی کی تصاویر سب سے عمدہ ہیں۔
ایجپشن ولچر ہے ۔ البتہ رنگ میں کچھ مختلف ہے۔ لیکن لگتا تو یہی ہے۔یہ کسی قسم کے گدھ ہی لگ رہے ہیں لیکن کس قسم کے صحیح علم نہیں
سائز ولڈابیسٹ سے بہت چھوٹا ہےولڈابیسٹ کی سری کا نچلا حصہ ۔
وہ بھی اتنی خوبصورت ہے؟اورنگی ندی تو کراچی میں بھی پائی جاتی ہے۔
کیوں نہیں؟آپ کو "مرچ" سے تشبیہ تو خیر نہیں دیا جاسکتا!
مادہ تو ٹھیک ہے۔ یہ تصویر سے الٹراساؤنڈ کیسے کیا آپ نے؟بادی النظر میں مادہ معلوم ہوتی ہے۔ وہ بھی حاملہ۔
مادہ تو ٹھیک ہے۔ یہ تصویر سے الٹراساؤنڈ کیسے کیا آپ نے؟
یا پھر hooded vultureایجپشن ولچر ہے ۔ البتہ رنگ میں کچھ مختلف ہے۔ لیکن لگتا تو یہی ہے۔