زیک

مسافر



زبردست!
سبحان اللہ!

کیوٹو!
کتنا پیارا لگ رہا ہے ماشاءاللہ۔
اللہ جی آپ نے کیا کیا بنایا ہے!

زبر'''''دست!
بہت خوبصورت اڑان۔
سبحان اللہ!

سبحان اللہ!
کیا رعب ہے!




زرافہ تو بہت پیارا کیوٹ سا جانور ہے۔


شکریہ جاسمن
 

زیک

مسافر
چیتوں اور شیروں کی وجہ سے کافی دیر سے لنچ کے لئے کیمپ پہنچے۔ وہ ہمارا انتظار کر رہے تھے۔ کھا پی کر کچھ سستائے اور گپ شپ لگائی۔ پھر چار بجے دوبارہ روانہ ہوئے۔

راستے میں یہ antelopes نظر آئے۔

 
Top