عبدالقیوم چوہدری
محفلین
مجهے Pelikan کے سٹیشنری آئیٹمز یاد آ رہے ہیں. اور شاید جرمنز C کی بجائے K استعمال کرتے ہیں.
مجهے Pelikan کے سٹیشنری آئیٹمز یاد آ رہے ہیں. اور شاید جرمنز C کی بجائے K استعمال کرتے ہیں.
مشترکہ دشمن سے خوفزدہ ہو کر نہ بھاگ رہے ہوں
جسے وَن کا درخت کہتے ہیں وہی ہے ؟
jaguar امریکہ میں ہوتا ہے اور leopard ایشیا اور افریقہ میں۔ سائز میں زیادہ فرق نہیں۔دونوں سمجھتا ہوں۔ پہلے cheetah, jaguar اور leopard میں فرق نہیں کر پاتا تھا اب cheetah اور leopard میں کر لیتا ہوں لیکن leopard ارو jaguar کا فرق نہیں معلوم۔
نخلِ/ شجرِ کف
یہ تمام پام ٹری کے لئے ہے یا خاص قسم کے؟تاڑ کہتے ہیں۔ اسی سے تاڑی ( مشروب) بھی بنتی ہے۔
جی ہوتی تھی بلکہ اب بھی ہےمجهے Pelikan کے سٹیشنری آئیٹمز یاد آ رہے ہیں. اور شاید جرمنز C کی بجائے K استعمال کرتے ہیں.
مجھے ون کے درخت کا علم نہیں ہےجسے وَن کا درخت کہتے ہیں وہی ہے ؟