تارنگیرے میں ہاتھی بہت ہیں۔ لہذا مزید ہاتھی
زیک مسافر اگست 21، 2018 #1,242 لنچ کے لئے ہم ایک پکنک سپاٹ گئے جہاں سے دریا کا اچھا منظر تھا۔ وہیں ایک پرندہ
زیک مسافر اگست 21، 2018 #1,243 کھانا جو صبح لوج کے ریستوران سے لیا تھا وہ کھایا۔ پھر وہیں چلنے لگے تو یہ سانپ python ایک درخت کی ٹہنی کے گرد لپٹا نظر آیا۔
کھانا جو صبح لوج کے ریستوران سے لیا تھا وہ کھایا۔ پھر وہیں چلنے لگے تو یہ سانپ python ایک درخت کی ٹہنی کے گرد لپٹا نظر آیا۔
زیک مسافر اگست 21، 2018 #1,244 سانپ کے قریب سے ہم سانپ کے اتنے قریب نہیں گئے یہ کیمرہ زوم کا کمال ہے۔ البتہ ہم اس درخت کے بالکل ساتھ کھڑے تھے جس پر سانپ تھا
سانپ کے قریب سے ہم سانپ کے اتنے قریب نہیں گئے یہ کیمرہ زوم کا کمال ہے۔ البتہ ہم اس درخت کے بالکل ساتھ کھڑے تھے جس پر سانپ تھا
زیک مسافر اگست 21، 2018 #1,246 وہاں یہ بندر vervet monkeys عین دوپہر کو وارد ہوتے ہیں تاکہ سیاحوں کا کھانا کھا سکیں۔
زیک مسافر اگست 21، 2018 #1,255 ہاتھیوں کا غول دیکھا بلکہ ہاتھیوں کے کئی غول دیکھے۔ ان میں سے چند تصاویر
جاسمن لائبریرین اگست 22، 2018 #1,259 زیک نے کہا: بیوباب کے درخت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوبصووووورت ترین۔ سبحان اللہ
لاریب مرزا محفلین اگست 22، 2018 #1,260 زیک نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کسی جانور سے ساتھ اس کا بچہ بھی ہو تو تصویر بہت پیاری لگتی ہے۔
زیک نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کسی جانور سے ساتھ اس کا بچہ بھی ہو تو تصویر بہت پیاری لگتی ہے۔