محمدابوعبداللہ
محفلین
یہ تو کتا مکھی ہے
یہ تو کتا مکھی ہے
شجر کف نام تو میں نے مزاحاً کہا تھا۔یہ تمام پام ٹری کے لئے ہے یا خاص قسم کے؟
تاڑی کیا اس کے پھل سے بنتی ہے؟ جس طرح رم؟
یہ سب تو گھوڑے بیچ کر سو رہے ہیں۔
شیروں کے علاوہ کون سا جانور ایسا بے خوف اور بے فکر سوتا ہو گا؟
ہم ایسے ہی ہاتھی نکل گیا دم رہ گئی والا محاورہ بولتے رہتے۔ ہاتھی کی تو اچھی خاصی دم ہے بھئی۔