توہین مذہب کی مختلف اقسام اور ہمارا رد عمل!

ضیاء اور عمران کے مابین ایسا کونسا رشتہ رہا ہے جس سے قوم لا علم ہے؟

کیا عمران کو ضیاء نے جنم دیا؟ اسکو ضیاء دور، مشرف دور میں وزارتوں کی کئی بات پیش کش ہوئی لیکن اسنے انہیں ٹھکرا دیا۔ کیوں اسکا موازنہ ضیاء کے چمچے نواز سے کر رہے ہیں؟

اس ضمن میں عمران خان کی آٹو بائیو گرافی " پاکستان " کے بڑے چرچے ہیں :) انٹرنیٹ پر مختلف اقتباسات مل جائیں گے۔
 
arifkarim

معطل
اس ضمن میں عمران خان کی آٹو بائیو گرافی " پاکستان " کے بڑے چرچے ہیں :) انٹرنیٹ پر مختلف اقتباسات مل جائیں گے۔
جی وہ یہاں موجود ہیں خود جاکر پڑھ لیں:
http://new-pakistan.com/2012/11/05/imran-khan-a-creation-of-zia-ul-haq/

یہ قوم بیچاری ماضی کے اقتباسات اور احادیث کی ماری ہوئی ہے۔ جبھی تو آگے نہیں بڑھ پارہی :) لوگ منہ کھول کر پھنس جاتے ہیں۔ عمران خان کتاب لکھ کر پھنس گیا۔ جبکہ نواز شریف اپنی خاموشی اور پرچی کی بدولت آج بھی قوم کے سامنے فرشتہ الصفت انسان ہے :)
 
زرقا مفتی

محفلین
عارف
کونسا قانون ؟
رسول اللہ نے خود کیوں سزائیں نہیں دیں توہین رسالت پر ؟؟؟؟؟؟؟؟
ہے کسی کے پاس اسکا جواب ؟

سورہ احزاب کی آیات 60-62

0. اگر منافق لوگ اور وہ لوگ جن کے دلوں میں (رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بُغض اور گستاخی کی) بیماری ہے، اور (اسی طرح) مدینہ میں جھوٹی افواہیں پھیلانے والے لوگ (رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایذاء رسانی سے) باز نہ آئے تو ہم آپ کو ان پر ضرور مسلّط کر دیں گے پھر وہ مدینہ میں آپ کے پڑوس میں نہ ٹھہر سکیں گے مگر تھوڑے (دن)o

61. (یہ) لعنت کیے ہوئے (جنگ جُو، دہشت گرد، فسادی اور ریاست کے خلاف باغیانہ سازشوں میں ملوث) لوگ جہاں کہیں پائے جائیں، گرفتار کر لیے جائیں اور ایک ایک کو (نشان عبرت بناتے ہوئے ان کی باغیانہ کارروائیوں کی سزا کے طور پر) قتل کر دیا جائے (تاکہ امن کو لاحق خطرات کا صفایا ہو جائے)o

62. اللہ کی (یہی) سنّت اُن لوگوں میں (بھی جاری رہی) ہے جو پہلے گزر چکے ہیں، اور آپ اللہ کے دستور میں ہرگز کوئی تبدیلی نہ پائیں گےo

صحیح بخاری میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے الفاظ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ سے مخاطب ہو کر فرمایا :

”کون ہے جو کعب بن اشرف یہودی سے نبٹے کیونکہ اس نے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ” ایذا“ دی ہے۔“ (بخاری)

صحیح بخاری -> کتاب المغازی
باب : کعب بن اشرف یہودی کے قتل کا قصہ

اس پر تفصیلی نوٹ مقدمۃ البخاری پارہ12میں گزر چکا ہے ۔ مختصر یہ کہ بڑا سرمایہ دار یہودی تھا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کی ہجو کیا کرتا اور قریش کے کفار کو مسلمانوں کے خلاف ابھار تا ۔ اس کی شرارتوں کا خاتمہ کرنے کے لیے مجبوراً ماہ ربیع الاول سنہ3ھ میں یہ قدم اٹھایا گیا فَقُطِعَ دَابِرُ القَومِ الَّذِینَ ظَلَمُوا وَالحَمدُ لِلَّہِ رَبِّ العَالَمِینَ ( الانعام : 45 )

حدیث نمبر : 4037
حدثنا علي بن عبد الله، حدثنا سفيان، قال عمرو سمعت جابر بن عبد الله ۔ رضى الله عنهما ۔ يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم " من لكعب بن الأشرف فإنه قد آذى الله ورسوله ". فقام محمد بن مسلمة فقال يا رسول الله أتحب أن أقتله قال " نعم ". قال فأذن لي أن أقول شيئا. قال " قل ". فأتاه محمد بن مسلمة فقال إن هذا الرجل قد سألنا صدقة، وإنه قد عنانا، وإني قد أتيتك أستسلفك. قال وأيضا والله لتملنه قال إنا قد اتبعناه فلا نحب أن ندعه حتى ننظر إلى أى شىء يصير شأنه، وقد أردنا أن تسلفنا وسقا، أو وسقين ۔ وحدثنا عمرو غير مرة، فلم يذكر وسقا أو وسقين أو فقلت له فيه وسقا أو وسقين فقال أرى فيه وسقا أو وسقين ۔ فقال نعم ارهنوني. قالوا أى شىء تريد قال فارهنوني نساءكم. قالوا كيف نرهنك نساءنا وأنت أجمل العرب قال فارهنوني أبناءكم. قالوا كيف نرهنك أبناءنا فيسب أحدهم، فيقال رهن بوسق أو وسقين. هذا عار علينا، ولكنا نرهنك اللأمة ۔ قال سفيان يعني السلاح ۔ فواعده أن يأتيه، فجاءه ليلا ومعه أبو نائلة وهو أخو كعب من الرضاعة، فدعاهم إلى الحصن، فنزل إليهم فقالت له امرأته أين تخرج هذه الساعة فقال إنما هو محمد بن مسلمة، وأخي أبو نائلة ۔ وقال غير عمرو قالت أسمع صوتا كأنه يقطر منه الدم. قال إنما هو أخي محمد بن مسلمة ورضيعي أبو نائلة ۔ إن الكريم لو دعي إلى طعنة بليل لأجاب قال ويدخل محمد بن مسلمة معه رجلين ۔ قيل لسفيان سماهم عمرو قال سمى بعضهم قال عمرو جاء معه برجلين وقال غير عمرو أبو عبس بن جبر، والحارث بن أوس وعباد بن بشر قال عمرو وجاء معه برجلين ۔ فقال إذا ما جاء فإني قائل بشعره فأشمه، فإذا رأيتموني استمكنت من رأسه فدونكم فاضربوه. وقال مرة ثم أشمكم. فنزل إليهم متوشحا وهو ينفح منه ريح الطيب، فقال ما رأيت كاليوم ريحا ۔ أى أطيب ۔ وقال غير عمرو قال عندي أعطر نساء العرب وأكمل العرب قال عمرو فقال أتأذن لي أن أشم رأسك قال نعم، فشمه، ثم أشم أصحابه ثم قال أتأذن لي قال نعم. فلما استمكن منه قال دونكم. فقتلوه ثم أتوا النبي صلى الله عليه وسلم فأخبروه.
ہم سے علی بن عبداللہ مدینی نے کہا ، کہا ہم سے سفیان بن عیینہ نے بیان کیا ، ان سے عمرو بن دینار نے بیان کیا کہ میں نے حضرت جابر بن عبد اللہ انصاری رضی اللہ عنہما سے سنا ، وہ بیان کرتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، کعب بن اشرف کا کا م کون تمام کرے گا ؟ وہ اللہ اور اس کے رسول کو بہت ستا رہا ہے ۔ اس پر محمد بن مسلمہ انصاری رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا آپ اجازت دیں گے کہ میں اسے قتل کر آؤں ؟ آ پ نے فرمایا ، ہاں مجھ کو یہ پسند ہے ۔ انہوں نے عرض کیا ، پھر آپ مجھے اجازت عنایت فرمائیں کہ میں اس سے کچھ باتیں کہوں آپ نے انہیں اجازت دے دی ۔ اب محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ کعب بن اشرف کے پاس آئے اور اس سے کہا ، یہ شخص ( اشارہ حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف تھا ) ہم سے صدقہ مانگتا رہتا ہے اور اس نے ہمیں تھکا مارا ہے ۔ اس لیے میں تم سے قرض لینے آیا ہوں ۔ اس پر کعب نے کہا ، ابھی آگے دیکھنا ، خدا کی قسم ! بالکل اکتا جاؤ گے ۔ محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے کہا ، چونکہ ہم نے بھی اب ان کی اتباع کرلی ہے ۔ اس لیے جب تک یہ نہ کھل جائے کہ ان کا انجام کیا ہوتا ہے ، انہیں چھوڑنا بھی مناسب نہیں ۔ تم سے ایک وسق یا ( راوی نے بیان کیا کہ ) دو وسق غلہ قرض لینے آیا ہوں ۔ اور ہم سے عمرو بن دینار نے یہ حدیث کئی دفعہ بیان کی لیکن ایک وسق یا دو وسق غلے کا کوئی ذکر نہیں کیا ۔ میں نے ان سے کہا کہ حدیث میں ایک یا دو وسق کا ذکر ہے ؟ انہوں نے کہاکہ میرا بھی خیال ہے کہ حدیث میں ایک یا دو وسق کا ذکر آیا ہے ۔ کعب بن اشرف نے کہا ، ہاں ، میرے پاس کچھ گروی رکھ دو ۔ انہوں نے پوچھا ، گروی میں تم کیا چاہتے ہو ؟ اس نے کہا ، اپنی عورتوں کو رکھ دو ۔ انہوں نے کہا کہ تم عرب کے بہت خوبصورت مرد ہو ۔ ہم تمہارے پاس اپنی عورتیں کس طرح گروی رکھ سکتے ہیں ۔ اس نے کہا ، پھر اپنے بچوں کو گروی رکھ دو ۔ انہوں نے کہا ، ہم بچوں کو کس طرح گروی رکھ سکتے ہیں ۔ کل انہیں اسی پر گالیاں دی جائیں گی کہ ایک یا دو وسق غلے پر اسے رہن رکھ دیا گیا تھا ، یہ تو بڑی بے غیرتی ہوگی ۔ البتہ ہم تمہارے پاس اپنے ” لامہ “ گروی رکھ سکتے ہیں ۔ سفیان نے کہا کہ مراد اس سے ہتھیار تھے ۔ محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے اس سے دوبارہ ملنے کا وعدہ کیا اور رات کے وقت اس کے یہاں آئے ۔ ان کے ساتھ ابو نائلہ بھی موجود تھے وہ کعب بن اشرف کے رضاعی بھائی تھے ۔ پھر اس کے قلعہ کے پاس جاکر انہوں نے آواز دی ۔ وہ باہر آنے لگا تو اس کی بیوی نے کہا کہ اس وقت ( اتنی رات گئے ) کہاں باہر جارہے ہو ؟ اس نے کہا ، وہ تو محمد بن مسلمہ اور میرا بھائی ابو نائلہ ہے ۔ عمرو کے سوا ( دوسرے راوی ) نے بیان کیا کہ اس کی بیوی نے اس سے کہا تھا کہ مجھے تو یہ آواز ایسی لگتی ہے جیسے اس سے خون ٹپک رہا ہو ۔ کعب نے جواب دیا کہ میرے بھائی محمد بن مسلمہ اور میرے رضاعی بھائی ابو نائلہ ہیں ۔ شریف کو اگر رات میں بھی نیزہ بازی کے لیے بلایا جائے تو وہ نکل پڑتا ہے ۔ راوی نے بیان کیا کہ جب محمد بن مسلمہ اندر گئے تو ان کے ساتھ دو آدمی اور تھے ۔ سفیان سے پوچھا گیا کہ کیا عمرو بن دینار نے ان کے نام بھی لیے تھے ؟ انہوں نے بتایا کہ بعض کا نام لیا تھا ۔ عمرو نے بیان کیا کہ وہ آئے تو ان کے ساتھ دو آدمی اور تھے اور عمرو بن دینار کے سوا ( راوی نے ) ابو عبس بن جبر ، حارث بن اوس اور عباد بن بشر نام بتائے تھے ۔ عمرو نے بیان کیا کہ وہ اپنے ساتھ دو آدمیوں کو لا ئے تھے اور انہیں یہ ہدایت کی تھی کہ جب کعب آئے تو میں اس کے ( سر کے ) بال ہاتھ میں لے لوں گا اور اسے سونگھنے لگوں گا ۔ جب تمہیں اندازہ ہو جا ئے کہ میں نے اس کا سر پوری طرح اپنے قبضہ میں لے لیا ہے تو پھر تم تیار ہوجانا اور اسے قتل کر ڈالنا ۔ عمرو نے ایک مرتبہ بیان کیا کہ پھر میں اس کا سر سونگھوں گا ۔ آخر کعب چادر لپیٹے ہوئے باہر آیا ۔ اس کے جسم سے خوشبو پھوٹی پڑتی تھی ۔ محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے کہا ، آج سے زیادہ عمدہ خوشبو میں نے کبھی نہیں سونگھی تھی ۔ عمرو کے سوا ( دوسرے راوی ) نے بیان کیا کہ کعب اس پر بولا ، میرے پاس عرب کی وہ عورت ہے جو ہر وقت عطر میں بسی رہتی ہے اور حسن وجمال میں بھی اس کی کوئی نظیر نہیں ۔ عمرو نے بیان کیا کہ محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے اس سے کہا ، کیا تمہارے سر کو سونگھنے کی مجھے اجازت ہے ؟ اس نے کہا ، سونگھ سکتے ہو ۔ راوی نے بیان کیا کہ محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے اس کا سر سونگھا اور ان کے بعد ان کے ساتھیوں نے بھی سونگھا ۔ پھر انہوں نے کہا ، کیا دوبارہ سونگھنے کی اجازت ہے ؟ اس نے اس مرتبہ بھی اجازت دے دی ۔ پھر جب محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ نے اسے پوری طرح اپنے قابو میں کر لیا تو اپنے ساتھیوں کو اشارہ کیا کہ تیار ہو جاؤ ۔ چنانچہ انہوں نے اسے قتل کردیا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوکر اس کی اطلا ع دی ۔
تشریح : کعب بن اشرف کا کام تمام کرنے والے گروہ کے سردار حضرت محمد بن مسلمہ رضی اللہ عنہ تھے۔ انہوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے وعدہ تو کرلیا مگر کئی دن تک متفکر رہے ۔ پھر ابو نائلہ کے پاس آئے جو کعب کارضاعی بھائی تھا اور عباد بن بشر اور حارث بن اوس ۔ ابو عبس بن جبر کو بھی مشورہ میں شریک کیا اور یہ سب مل کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا کہ ہم کو اجازت دیجئے کہ ہم جو مناسب سمجھیں کعب سے ویسی باتیں کریں ۔ آپ نے ان کو بطور مصلحت اجازت مرحمت فرمائی اور رات کے وقت جب یہ لوگ مدینہ سے چلے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بقیع تک ان کے ساتھ آئے ۔ چاندنی رات تھی ۔ آپ نے فرمایا جاؤ اللہ تمہاری مدد کرے۔

کعب بن اشرف مدینہ کا بہت بڑا متعصب یہودی تھا اور بڑا مال دار آدمی تھا ۔ اسلام سے اسے سخت نفرت اور عداوت تھی ۔ قریش کو مسلمانوں کے مقابلہ کے لیے ابھارتا تھا اور ہمیشہ اس ٹوہ میں لگا رہتا تھاکہ کسی نہ کسی طرح دھوکے سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو قتل کرا دے ۔ فتح الباری میں ایک دعوت کا ذکر ہے جس میں اس ظالم نے اس غرض فاسد کے تحت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو مدعو کیا تھا مگر حضرت جبرئیل علیہ السلام، نے اس کی نیت بد سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو آگاہ کردیا اور آپ بال بال بچ گئے ۔ اس کی ان جملہ حرکات بد کو دیکھ کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو ختم کر نے کے لیے صحابہ کے سامنے اپنا خیال ظاہر فرمایا جس پر محمد بن مسلمہ انصاری رضی اللہ عنہ نے آمادگی کا اظہار کیا۔ کعب بن اشرف محمد بن مسلمہ کا ماموں بھی ہوتا تھا ۔ مگر اسلام اور پیغمبر اسلام علیہ الصلوۃ والسلام کا رشتہ دنیاوی سب رشتوں سے بلند وبالا تھا ۔ بہر حل اللہ تعالی نے اس ظالم کو بایں طور ختم کرایا جس سے فتنوں کا دروازہ بند ہوکر امن قائم ہوگیا اور بہت سے لوگ جنگ کی صورت پیش آنے اور قتل ہونے سے بچ گئے ۔ حافظ صاحب فرماتے ہیں : روی ابو داود والترمذی من طریق الزھری عن عبدالرحمن بن عبداللہ بن کعب بن مالک عن ابیہ ان کعب بن الاشرف کان شاعرا یھجو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ویحرض علیہ کفار قریش وکان النبی صلی اللہ علیہ وسلم قدم المدینہ واھلھا اخلاط فاراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم استصلاحھم وکان الیہود والمشرکون یوذون المسلمین اشد الاذی فامر اللہ رسولہ والمسلمین بالصبر فلما ابی بن کعب ان ینزع عن اذاہ امر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سعد بن معاذ ان یبعث رھطا لیقتلوہ وذکر ابن سعدان قتلہ کان فی ربیع الاول من السنۃ الثالثۃ ( فتح الباری ) خلاصہ یہ کہ کعب بن اشرف شاعر تھا جو شعروں میںرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجو کرتا اور کفار قریش کو آپ کے اوپر حملہ کرنے کی ترغیب دلاتا ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ منورہ تشریف لائے وہاں کے باشندے آپس میں خلط ملط تھے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی اصلاح وسدھار کا بیڑا اٹھایا ۔ یہودی اور مشرکین آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو سخت ترین ایذائیں پہنچانے کے درپے رہتے ۔ پس اللہ نے اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں کو صبر کا حکم فرمایا ۔ جب کعب بن اشرف کی شرارتیں حدسے زیاد ہ بڑھنے لگیں اور ایذا رسانی سے باز نہ آیا تب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کو حکم فرمایا کہ ایک جماعت کو بھیجیں جو اس کا خاتمہ کرے ۔ ابن سعد نے کہا کہ کعب بن اشرف کا قتل3ھ میں ہوا ۔
 
زرقا مفتی

محفلین
۔اسلام کی مسلمہ تاریخ کی روسے گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا صرف اور صرف موت ہے۔ رحمة اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے موقع پر عام معافی کا اعلان کیاتھا ۔ سوائے گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کہ ان کے بارے میں آپ نے یہ حکم دیا کہ اگر یہ لوگ خانہ کعبہ کے پردے میں بھی لپٹ جائیں ۔ تب بھی انہیں معاف نہ کیا جائے اور انہیں ہر صورت قتل کیاجائے ۔ ابن خطل کو خانہ کعبہ کے پردے پکڑنے کی حالت میں ہی قتل کیاگیا۔ اسی طرح دو گستاخ رسول ۖ عورتیں سارہ اور قریبہ بھی قتل کی گئیں۔ (تاریخ طبری ص١٠٤)

امیرالمؤمنین حضرت علی نے ایک یہودی عورت کے بارے میں بتایا کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کیا کرتی تھی۔ ایک شخص نے اسے قتل کردیا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے خون کا بدلہ قصاص و دیت کی صورت میں نہیں دلوایا سنن ابی داؤ د6/2-2 ایک شاعر جوکہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے کلام کے ذریعے ہدف طعن تشنیع بناتاتھا ، اسے قتل کردیا گیا۔
(کتاب البخاری۔ باب المغازی، صفحہ :٥٧٦،٥٧٧-)

ایک صحابی نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والی عورت کو قتل کردیا اور حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو خبر ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تحقیق کی ۔ جب ثابت ہوگیا کہ وہ توہین کی مرتکب ہوتی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ، کہ تم سب گواہ رہو ، اس کا قتل ضائع ہوگیا، اس کا بدلہ نہیں دیا جائے گا۔
(سنن ابی داؤد کتاب الحدود)
 
۔اسلام کی مسلمہ تاریخ کی روسے گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا صرف اور صرف موت ہے۔

گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کہ ان کے بارے میں آپ نے یہ حکم دیا کہ اگر یہ لوگ خانہ کعبہ کے پردے میں بھی لپٹ جائیں ۔ تب بھی انہیں معاف نہ کیا جائے اور انہیں ہر صورت قتل کیاجائے ۔ ابن خطل کو خانہ کعبہ کے پردے پکڑنے کی حالت میں ہی قتل کیاگیا۔ اسی طرح دو گستاخ رسول ۖ عورتیں سارہ اور قریبہ بھی قتل کی گئیں۔ (تاریخ طبری ص١٠٤)

طائف والوں کے لئے حضورِ اکرم ﷺنے کیا سزا تجویز کی تھی؟ کچرا پھینکنے والی کے لئے کیا سزا تجویز ہوئی تھی؟ جس شخص نے حضورِ اکرم ﷺ پر سجدہ کی حالت میں اوجھڑی ڈالی تھی اس کے لئے حضور ﷺ نے کیا سزا تجویز کی تھی؟
 
ہم بھی نصابی کتابوں میں یہی واقعات پڑھتے آئے ہیں۔
مگر میں نے ایک سوال کے جواب میں مستند حوالہ جات پیش کئے ہیں۔ ایسے ہی حوالوں کو بنیاد بنا کر توہین رسالت جیسے قوانین بنائے گئے ہیں
 
رحمۃ العالمین ﷺ مانتے ہیں ہم انہیں
 
زیک

مسافر
جی تو چاہتا ہے کہ توہین رسالت پر قتل و غارت کو ضیاء کے اسلام پر تھوپ دوں مگر اس موضوع پر تو اقبال اور جناح کا حال بھی بہتر نہ تھا۔
 
توہین ملائیت و مسلک کا قانون کب پاس ہوگا؟
B370JrYCIAAknfL.jpg:large
بھائی اس میں قادیانی فرقہ بھول گئے؟
میرے خیال میں کارٹونسٹ بھی قادیانی ہیں سر اور بال اپنے لیے چھوڑ دئے ہیں

تمھیں تو اپنی آسیہ بی بی یادہے
کیا ہماری عافیہ کو بھول گئے۔ ایک قاتل ریمنڈ ڈیوس اگر چھوڑے جاسکتے ہیں تو عافیہ کیوں نہیں ۔
 
صائمہ شاہ

میرا سوال دوبارہ دیکھیے
میں نے یہ نہیں پوچھا تھا کہ اس بارے حدیث کیا کہتی ہے ؟ میں نے پوچھا تھا خود رسول اللہ نے کیا سزا دی توہین رسالت کی ؟؟؟
جہاں تک مجھے یاد ہے اور شائد بہت جلد یہ سب اسلامی کتابوں سے حذف بھی کر دیا جائے کہ آپ کوڑا پھینکنے والی کی عیادت کرتے رہے پتھر مارنے والوں کو دعائیں دیتے رہے
باقی اللہ رحم کرے اس قوم پر جو ان الزامات کو سچ کرنے سے پہلے ہی ملزمان کی جان لے لیتی ہے وہ بھی رحمتہ اللعالمین کے نام پر
 
آخری تدوین:

صائمہ شاہ

محفلین
طائف والوں کے لئے حضورِ اکرم ﷺنے کیا سزا تجویز کی تھی؟ کچرا پھینکنے والی کے لئے کیا سزا تجویز ہوئی تھی؟ جس شخص نے حضورِ اکرم ﷺ پر سجدہ کی حالت میں اوجھڑی ڈالی تھی اس کے لئے حضور ﷺ نے کیا سزا تجویز کی تھی؟
یہ مدرسوں کی برین واشڈ قوم ہے انہیں اب صرف وہی اسلام آتا ہے جو احادیث میں موجود ہے رسول کی حیات اور سنت یاد نہیں رہی
 
زرقا مفتی

محفلین
میرا سوال دوبارہ دیکھیے
میں نے یہ نہیں پوچھا تھا کہ اس بارے حدیث کیا کہتی ہے ؟ میں نے پوچھا تھا خود رسول اللہ نے کیا سزا دی توہین رسالت کی ؟؟؟
جہاں تک مجھے یاد ہے اور شائد بہت جلد یہ سب اسلامی کتابوں سے حذف بھی کر دیا جائے کہ آپ کوڑا پھینکنے والی کی عیادت کرتے رہے پتھر مارنے والوں کو دعائیں دیتے رہے
باقی اللہ رحم کرے اس قوم پر جو ان الزامات کو سچ کرنے سے پہلے ہی ملزمان کی جان لے لیتی پے وہ بھی رحمتہ اللعالمین کے نام پر
جواب غور سے پڑھ لیجئے آپ کے سوال کے عین مطابق ہے
اگر کوئی نہ تسلیم کرے تو کیا ہو سکتا ہے
کعب بن اشرف کو قتل کرنے کا حکم آپ ﷺ نے ہی دیا
اسی طرح فتح مکہ کے موقع پر دو ہجو گو خواتین کو بھی آپ ﷺ کے حکم سے ہی قتل کیا گیا

ویسے بھی قرآن کے حکم کے بعد کسی تاویل کی ضرورت نہیں رہتی
پاکستان میں توہین رسالت کا قانون موجود ہے ۔ اس لئے کسی کو بھی یہ قانون ہاتھ میں لینے پر غازی نہیں بنانا چاہیئے بلکہ سخت سزا دینی چاہیئے
عدالت کا کام ہے کہ طے کرے توہین ہوئی یا پرانی دشمنی کی آڑ لے کر نشانہ بنایا جا رہا ہے یا اس قانون کی آڑ لے کر جائیداد ہتھیانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔
مختلف فورمز پر لوگ بات کرتے ہیں مگراس سلسلے میں راست قدم اُٹھانے کی ضرورت ہے
پاکستان میں انسانی حقوق کے کمیشن کو چاہیئے کہ این جی اوز کی مدد سے ایک لیگل سیل قائم کرے جو ایسے معصوم لوگوں کے مقدمے لڑے جو محض الزام کی زد میں آ کر سزاوار ٹھہرتے ہیں
 
قرآن کی کوئی ایک آیت اٹھا کر اسکا پس منظر دیکھے بغیر اپنا من پسند ترجمہ کرنا میرے لئے ایک ناپسندیدہ فعل ہے یہ آیات کب اتریں تھیں انکا پس منظر کیا ہے سب بیان کیجیے

سورہ احزاب کی آیات 60-62

0. اگر منافق لوگ اور وہ لوگ جن کے دلوں میں (رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بُغض اور گستاخی کی) بیماری ہے، اور (اسی طرح) مدینہ میں جھوٹی افواہیں پھیلانے والے لوگ (رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایذاء رسانی سے) باز نہ آئے تو ہم آپ کو ان پر ضرور مسلّط کر دیں گے پھر وہ مدینہ میں آپ کے پڑوس میں نہ ٹھہر سکیں گے مگر تھوڑے (دن)o

۔

پھر بھی انہی آیات کی روشنی میں منافقین اور مشرکین میں فرق ہے دوسرا رسول اللہ سے بغض رکھنا اور گستاخی اور جھوٹی افواہیں پھیلانا کیا اس سب کا الزام ان سب لوگوں پر ثابت ہوا جو آج توہین رسالت کی سزا کاٹ رہے ہیں ؟ اور اس آیت سے آپ کیسے ثابت کر رہی ہیں کہ نان مسلم پر بھی یہی منافقین والی آیت فٹ بیٹھتی ہے ؟
سورہ احزاب کی آیات 60-62

61. (یہ) لعنت کیے ہوئے (جنگ جُو، دہشت گرد، فسادی اور ریاست کے خلاف باغیانہ سازشوں میں ملوث) لوگ جہاں کہیں پائے جائیں، گرفتار کر لیے جائیں اور ایک ایک کو (نشان عبرت بناتے ہوئے ان کی باغیانہ کارروائیوں کی سزا کے طور پر) قتل کر دیا جائے (تاکہ امن کو لاحق خطرات کا صفایا ہو جائے)o

۔
کیا آسیہ بی بی جنگ جو ، دہشت گرد ، فسادی یا ریاست کے خلاف جو کہ پوری طرح اسلامی ریاست بھی نہیں ایسی کسی سرگرمی میں ملوث تھی ؟ یا جو عیسائی جوڑا زندہ جلادیا گیا وہ ایسے کاموں میں ملوث تھے ؟؟؟؟؟؟؟
خدارا قرآنی آیات کے من پسند ترجمے مت پیش کیجیے سمجھیے اس سیاق و سباق کو جو ان کے پیچھے چھپا ہے
اور کعب بن اشرف کو قتل کرنے کا حکم دیا گیا حدیث کے مطابق رسول اللہ کی زندگی میں کیا آپ نے کسی کو توہین رسالت کے جرم میں قتل کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ تھا میرا سوال اور آپ کے پاس اسکا کوئی جواب نہیں کیونکہ ایسا انہوں نے کیا نہیں
 
نایاب

لائبریرین
قران کا اک حرف بھی کوئی بدل سکے ۔۔۔۔۔ نہیں کسی میں یہ طاقت ۔۔۔۔۔۔
ترجمہ و تفسیر ہمارے بس میں ۔ ۔۔۔۔۔۔ دو بریکٹ لگائیں ۔ اور کسی بھی آیت کو سیاق و سباق سے الگ کر ترجمے میں من پسند حکم حاصل کر لیا ۔۔۔۔۔۔
قران کا وہ حکم تو مانا نہیں جو براہ راست ہمارے اعمال سے تعلق رکھتا ہے ۔
سیاق و سباق سے کوسوں پرے رہتے دوسروں کے اعمال پر ناقد ہونے کے لیئے " امر " تلاش کر لیئے ہر آیت سے ۔
جس کے باعث سلامتی کا دین جو انسان کو اتحاد و اتفاق کا درس دیتا ہے ۔ آج انتشار و فساد کی علامت کہلانے لگا ہے ۔
" اسوہ حسنہ " بھلا دیا اور " قیل و قال " کی محفل سجاتے " سزا و جزا " اپنے ہاتھ لے لی ۔
وہ جو دونوں عالم کے لیئے رحمت قرار پائے ۔ ان کے فرامین کو " حجت " بنا لیا ۔ انسانوں کو زندہ جلا دیا ۔۔۔۔
اے اللہ ہمیں معاف کردے ۔۔۔۔۔۔ آمین
 
زرقا مفتی

محفلین
قرآن کی کوئی ایک آیت اٹھا کر اسکا پس منظر دیکھے بغیر اپنا من پسند ترجمہ کرنا میرے لئے ایک ناپسندیدہ فعل ہے یہ آیات کب اتریں تھیں انکا پس منظر کیا ہے سب بیان کیجیے

پھر بھی انہی آیات کی روشنی میں منافقین اور مشرکین میں فرق ہے دوسرا رسول اللہ سے بغض رکھنا اور گستاخی اور جھوٹی افواہیں پھیلانا کیا اس سب کا الزام ان سب لوگوں پر ثابت ہوا جو آج توہین رسالت کی سزا کاٹ رہے ہیں ؟ اور اس آیت سے آپ کیسے ثابت کر رہی ہیں کہ نان مسلم پر بھی یہی منافقین والی آیت فٹ بیٹھتی ہے ؟

کیا آسیہ بی بی جنگ جو ، دہشت گرد ، فسادی یا ریاست کے خلاف جو کہ پوری طرح اسلامی ریاست بھی نہیں ایسی کسی سرگرمی میں ملوث تھی ؟ یا جو عیسائی جوڑا زندہ جلادیا گیا وہ ایسے کاموں میں ملوث تھے ؟؟؟؟؟؟؟
خدارا قرآنی آیات کے من پسند ترجمے مت پیش کیجیے سمجھیے اس سیاق و سباق کو جو ان کے پیچھے چھپا ہے
اور کعب بن اشرف کو قتل کرنے کا حکم دیا گیا حدیث کے مطابق رسول اللہ کی زندگی میں کیا آپ نے کسی کو توہین رسالت کے جرم میں قتل کیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ یہ تھا میرا سوال اور آپ کے پاس اسکا کوئی جواب نہیں کیونکہ ایسا انہوں نے کیا نہیں

تو آپ کے خیال میں حضور پاک ﷺ کا کعب بن اشرف کے قتل کا حکم دینا کافی نہیں
اُنہیں 3 ہجری میں خود مکہ جا کر اس ملعون کا سر کاٹنا چاہیئے تھا
یا پھر فتح مکہ کے موقع پر توہین کے مرتکب افراد کا قتل اپنے ہاتھوں سے کرنا چاہیئے تھا تب
آپ ان احکام کو تسلیم کرتیں

قرآن سے رجوع کیجئے سورہ احزاب کی تفسیر دیکھ لیجئے میں یہاں نقل کر سکتی ہوں مگر آپ کے طرز عمل سے ظاہر ہے کہ میں جس عالم کی تفسیر نقل کروں گی آپ کو اُس کی علمیت سے انکار ہو گا
مختصرا یہ کہ نام ہی سے ظاہر ہے غزوہ احزاب کے زمانے میں نازل ہوئی۔ سورہ مبارکہ میں تین مضامین ہیں غزوہ احزاب ، غزوہ بنی قریظہ اور حضور پاک ﷺ کا حضرت زینب سے نکاح

حضرت زینب سے نکاح کے بعد منفی پراپیگنڈا کو ختم کرنے کے لئے مذکورہ آیات نازل ہوئیں ۔ اسکے ساتھ ہی نبی ﷺ کی بیبیوں کے بارے احکامات ہیں۔
 
ابھی خود ہی سورہ احزاب کی تفسیر دیکھ کر آرہی ہوں اور یہ آیات منافقین ہی کے لئے اتری تھیں اب آپ ہی کہیے کہ منافق اور نان مسلم میں کتنا بڑا فرق ہے آپ اسے کس طرح توہین رسالت سے جوڑ رہی ہیں
جو حکم آپ بیان کر رہی ہیں وہ حدیث میں لکھا گیا ہے رسول اللہ نے اپنی زندگی میں کسی کو توہین رسالت پر قتل کیا یہ میرا سوال ہے جس کا جواب آپ نہیں دے پارہی ہیں اس لئے اسے یہیں ختم کر دیجیے
 
صائمہ شاہ

محفلین
۔اسلام کی مسلمہ تاریخ کی روسے گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا صرف اور صرف موت ہے۔ رحمة اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے موقع پر عام معافی کا اعلان کیاتھا ۔ سوائے گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے کہ ان کے بارے میں آپ نے یہ حکم دیا کہ اگر یہ لوگ خانہ کعبہ کے پردے میں بھی لپٹ جائیں ۔ تب بھی انہیں معاف نہ کیا جائے اور انہیں ہر صورت قتل کیاجائے ۔ ابن خطل کو خانہ کعبہ کے پردے پکڑنے کی حالت میں ہی قتل کیاگیا۔ اسی طرح دو گستاخ رسول ۖ عورتیں سارہ اور قریبہ بھی قتل کی گئیں۔ (تاریخ طبری ص١٠٤)

امیرالمؤمنین حضرت علی نے ایک یہودی عورت کے بارے میں بتایا کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کیا کرتی تھی۔ ایک شخص نے اسے قتل کردیا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے خون کا بدلہ قصاص و دیت کی صورت میں نہیں دلوایا سنن ابی داؤ د6/2-2 ایک شاعر جوکہ حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے کلام کے ذریعے ہدف طعن تشنیع بناتاتھا ، اسے قتل کردیا گیا۔
(کتاب البخاری۔ باب المغازی، صفحہ :٥٧٦،٥٧٧-)

ایک صحابی نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والی عورت کو قتل کردیا اور حضورصلی اللہ علیہ وسلم کو خبر ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تحقیق کی ۔ جب ثابت ہوگیا کہ وہ توہین کی مرتکب ہوتی تھی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ، کہ تم سب گواہ رہو ، اس کا قتل ضائع ہوگیا، اس کا بدلہ نہیں دیا جائے گا۔
(سنن ابی داؤد کتاب الحدود)
اس رو سے تو تمام مشرکین واجب القتل ہوئے
 
Top