کہاں لگانا ہے ؟نہیں تُکا لگانا ہے۔
جہاں لگ جائے۔ مثلاً میں تکا لگاتا ہوں :
چوہدری صاحب اس وقت خاتون اول سے ہدایات لے رہے ہوں گے۔
یہ ہوتی ہے پکے شہید کی نشانیہا ہا ہا
صحیح کہا
کیا لکھا ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔۔۔ ۔ اور چوہدری صاحب آگے سے بہانے تراش رہے ہوں گے۔
اتنا بڑا چشمہ لگا کر بھی آپ کو ٹھیک سے نظر نہیں آرہا ہے لگتا ہےآپ کے چشمہ کا نمبر بڑ گیا ہےکیا لکھا ہے کچھ سمجھ نہیں آ رہا
اس میں معلوم ہو نے کی کیا بات ہے دیکھ رہا ہے مجھےتمہیں کیسے معلوم ہوا کہ چوہدری صاحب چشمہ لگاتے ہیں اور وہ اتنا بڑا؟