تکا لگائیں۔۔۔۔۔!

قیصرانی

لائبریرین
تبسم اس وقت مکھی بنی دیوار سے چپکی ہو گی۔
میں ایسے چھوٹے موٹے خواب نہیں دیکھا کرتا۔
میرے خواب بہت اونچے ہوتے ہیں۔
اونچے، یعنی دیوار کی بجائے چھت سے چپکا رہے ہیں؟ :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
اور کیا، اب میرے منتر نے اتنی ترقی تو کر ہی لی ہے کہ دیوار کی بجائے تھوڑا اونچا سیدھا چھت سے چپکانا شروع کر دیا ہے۔
 

فرذوق احمد

محفلین
کس پے تکا لگاؤں آپ بتائیں ۔۔ آپ پر لگاؤں ۔۔ بھائی آپ کو پتا چھلی کھانے کے بعد جو رہ جاتا ہے اُسے بھی تُکا کہتے ہیں؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو اسی کو تو کہتے ہیں۔ اسی پر ہی تو مثال بنی ہوئی کہ لگ گیا تو تیر، نہ لگا تو تُکا۔
 

فرذوق احمد

محفلین
ہاہاہاہا اچھا۔۔ میں تب سے یہی سمجھ رہا ہوں کہ وہ تکا جسے اندازہ لگانا کہتے ہیں۔۔
اگر یہ تکا لگانا ہے تو پھر ہماری چھوٹی عائشہ سے بہتر کون ہو سکتا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
تو یہ کیا تُکا لگایا ہے تم نے؟

دیکھو میں تُکا لگاتا ہوں کہ فرذوق اس وقت گھر جانے کی تیاری کر رہا ہو گا۔
 

فرذوق احمد

محفلین
تو یہ کیا تُکا لگایا ہے تم نے؟

دیکھو میں تُکا لگاتا ہوں کہ فرذوق اس وقت گھر جانے کی تیاری کر رہا ہو گا۔
یہ آپ نے تُکا نہیں لگایا تھا بالکل ٹھیک کہاں تھا۔۔ اور عائشہ چھوٹی بہنا آج نہیں آئی کیونکہ بڑی بہنا ناعمہ اُسے آنے نہیں دے رہی
 
Top