تھانہ اردو محفل ( 2 )

چاند بابو

محفلین
ٹھیک ہے اس بار میرا ارادہ ہے عبداللہ اور شمشاد صاحب کو لے جانےکا۔ لیکن واپس لانے کا کوئی ارادہ نہیں‌ہے۔
 

چاند بابو

محفلین
میں ایک شرط پا جاؤں گا اگر ڈرائیور پپو بھائی ہوں گے۔
پپو کو تو میں کب کا چاند پر چھوڑ آیا ہوں۔
کیا وہاں سمندر پزا بروسٹ اور انٹرنیٹ ہے؟
ان میں سے تو کچھ نہیں ہے ہاں البتہ پپو بھائی ضرور ملیں گے۔
نہیں، پہلے یہ سب چیزیں یہاں لا کر دکھاؤ۔
یہاں لانا تو مشکل ہے آپ خود چل کر دیکھ لیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
یار تھانے کو بیٹھک بنا دیا آپ لوگوں نے چلیں سب باہر نکلیں۔ ایس ایچ او صاحب آنے والے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
ایسے ہی ہوا ہو گئی ہے، تمہیں کچھ معلوم تو ہے نہیں۔

وہ آجکل خاص ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں۔
 
Top