علی ذاکر
محفلین
او بھائی ہولا ہتھ رکھ
بھائ جی میں نے کیا کہا ہے!
میں ا س بات پہ ہنس لوں کیا ، کہیں کسی کے کھانے کا مسالہ تیز نہ ہو جائے
کیوں پہلے ہسنا بند تھا آپ کا خوشی جی ؟
مع السلام
او بھائی ہولا ہتھ رکھ
میں ا س بات پہ ہنس لوں کیا ، کہیں کسی کے کھانے کا مسالہ تیز نہ ہو جائے
لیکن تمہیں نسواں سے کیا لینا دینا؟
کسی پہ ہنسنا اچھی بات نہیںہوتی اس لئے پوچھا تھا