تھانہ اردو محفل ( 2 )

dxbgraphics

محفلین
آنے دیں ایس ایچ او صاحب کو دیکھتے ہیں کیسا برتاو کرتے ہیں طالوت بھائی سے ۔ اگر کچھ گڑ بڑ ہوئی تو تین کالمی خبر ایس ایچ او صاحب کی تعریف میں چپکا دیتا ہوں سٹی پیج پر
 

شمشاد

لائبریرین
تھانیدار جی ایک بندہ ادھر خواتین کارنر میں جاتا ہے اور خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرتا ہے۔
ذرا اس کو ڈرائنگ روم کی سیر تو کروائیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
ارے ذرا چھیڑ چھاڑ تو ثابت کریں بھئی۔ یہ سراسر الزام ہے بھئی۔ خواتین کارنر میں بھی سوال آپ سے کیا گیا تھا نہ کہ کسی اور سے :rolleyes:
 

dxbgraphics

محفلین
تھانیدار جی خواتین کے خلاف پرچہ کٹانا ہے مردانہ بیٹھک میں جاسوسی بھی کرتی ہیں اور پھر آنے کے نشانات بھی چھوڑ جاتی ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
آنا جانا اور نشان چھوڑنا منع نہیں ہے۔ میں بھی ادھر گشت پر جاتا رہتا ہوں۔

لیکن چور وہی ہوتا ہے جو پکڑا جائے۔ اور بندہ دو دفعہ رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔
 

عسکری

معطل
چل بھئی سدھے ہو جاؤ سارے یہ کیا زنانہ مردانہ لگا رکھا ہے اور یاد رکھنا میرا اس دنیا میں پیچھے تو ماں باپ بہن بھائی ہیں آگے کوئی نہیں میں بندہ ہوں ذرا آزاد قسم کا رشوت نا سفارش میں کسی غیر قانونی کام کو نہین مانتا شادی مین نے کرنی نہین تو حرام مال کماؤں کس کے لیے۔ اب ذرا تفصیلی بیان جمع کراؤ تا کہ گرفتاریاں طلبیاں اور تفتیش عمل میں لاؤں ذرا کس کس نے حدود آرڈینینس کی خلاف ورزیاں کی ہیں۔؟
 

عسکری

معطل
بزرگوں کا احترام تو کرنا ہو گا شمشاد بھائی میرے بزرگ ہیں اسلیئے اب کی بار معاف کیا۔
 
Top