وعلیکم السلام بھیا جی
اس سائٹ پر آپ "تازہ ترین" میں جا کر تمام موضوعات جو اس وقت فعال ہیں، کھنگال سکتے ہیں۔۔۔ اور ہر موضوع میں جواب بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔۔
اگر کسی خاص کام سے مراد ہے تو ارشاد کیجیے، یہاں کے منتظمین اور مدیران آپ کی مدد کے لیے ضرور تشریف لائیں گے
میں نے کہاں کی دوستی بدقصمتی سے بھائی ہی پولس والے نکل گئے تو کیا کر سکتے ہیںتو کس نے کہا تھا کہ پولیس والوں سے دوستی کریں، جب کر لی ہے تو اس کا خمیازہ بھی بھگتیں۔
وعلیکم اسلاما لسَ۔۔۔۔۔۔۔لاَمُ عَلَي۔۔ْ۔۔كُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَك۔َ۔اتُه
تھانے دار صاحب اور دیگر۔۔۔ ۔۔۔ ۔کیا کوئی میری مدد کرے گا اس ویب سائٹ پہ کیسے کام کیا جا سکتا ھے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
میں نے کہاں کی دوستی بدقصمتی سے بھائی ہی پولس والے نکل گئے تو کیا کر سکتے ہیں
وعلیکم اسلام
آپ کو اس ویب سائٹ پر کیا سمجھ نہیں آرہا ہے
او اچھا تو یہ خاتون ہیں جو تھانے میں آئی ہیں، کہیے کیا کام ہے جی؟
وہ کیا ہے کہ ابھی اس تھانے میں زنانہ پولیس نہیں ہے، اس لیے مجھے ہی بتا دیں۔
ہائے اللہ آپ بھی ایسے کام کرتے ہیں لالہ ؟؟؟کج وی نئیں ۔ بس دو بندے ہتھ لگے نے انہاں دی چھترول دی تیّاریاں نے۔۔۔
جی گڑیا وہ کیا ہے کہ مجبوری کا نام شکریہ ہے ۔۔ہائے اللہ آپ بھی ایسے کام کرتے ہیں لالہ ؟؟؟
ہی ہی ہیجی گڑیا وہ کیا ہے کہ مجبوری کا نام شکریہ ہے ۔۔
سنتری جی ۔۔ میرا ناں محمد محمود الرشید مغل ہے ۔۔یہ تھانے کیا دھماچوکڑی مچا رکھی ہے۔ یہ اللہ دتہ نجانے رہ گیا ہے۔ اوئے شیدے تم ہی ادھر آ جاؤ اور نکالو ان سبکو تھانے سے باہر۔