بس ایک گرفتاری آج متوقع ہے رجسٹر غائب کرنے کے سلسلہ میں
تبسم محفلین جنوری 3، 2012 #522 پپو نے کہا: بس ایک گرفتاری آج متوقع ہے رجسٹر غائب کرنے کے سلسلہ میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر تیا ہو جائیں
پپو نے کہا: بس ایک گرفتاری آج متوقع ہے رجسٹر غائب کرنے کے سلسلہ میں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو پھر تیا ہو جائیں
مغزل محفلین جنوری 3، 2012 #524 تبسم نے کہا: تو پھر تیا ہو جائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی منے آپ تو تھانے بھی آگئی ہیں ۔۔ توبہ توبہ چلو واپس کون ہے والی لڑی میں ۔۔ میں کمک منگوائی ہے آپ کے لیے اور آپ بابا جی کے ڈر کی وجہ سے تھانے بھی آگئیں ۔۔
تبسم نے کہا: تو پھر تیا ہو جائیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی منے آپ تو تھانے بھی آگئی ہیں ۔۔ توبہ توبہ چلو واپس کون ہے والی لڑی میں ۔۔ میں کمک منگوائی ہے آپ کے لیے اور آپ بابا جی کے ڈر کی وجہ سے تھانے بھی آگئیں ۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2012 #525 اب تھانے سے ایسے کیسے جا سکتے ہیں، چائے پانی کا خرچہ ادھر منشی کے پاس جمع کروا کے رسید لے لیں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2012 #527 جی ہاں، لیکن یہ صرف ہمارے تک ہی رہتی ہے۔ وہ بات یہ ہے کہ آپ منشی کو 500 دیں اور وہ مجھے 300 بتائے تو 200 تو گئے ناں۔
جی ہاں، لیکن یہ صرف ہمارے تک ہی رہتی ہے۔ وہ بات یہ ہے کہ آپ منشی کو 500 دیں اور وہ مجھے 300 بتائے تو 200 تو گئے ناں۔
پپو محفلین جنوری 3، 2012 #528 شمشاد بھائی ذرا تگڑی سامی ہے دو ہزار تک لینے ہونگے نا اور کیس بھی چوری کا ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2012 #530 میں تو اس مہنگائی کے دور میں 4 ہزار کا سوچ رہا تھا، 500 بات تو مثال کے طور پر کی تھی۔
شمشاد لائبریرین جنوری 3، 2012 #532 تسی ہُن کھیڈو یا نہ کھیڈو، پر تھانے وچوں نکلنا ذرا اوکھا ای ہندا اے۔
محمد امین لائبریرین جنوری 3، 2012 #533 ویسے شاید کسی کو یہ پتا نہ ہو ہم اایک دفعہ دھر لیے گئے تھے، اپنے محلے کی تھانے میں 1 گھنٹہ گزارا ہے۔۔۔۔
ویسے شاید کسی کو یہ پتا نہ ہو ہم اایک دفعہ دھر لیے گئے تھے، اپنے محلے کی تھانے میں 1 گھنٹہ گزارا ہے۔۔۔۔
محمد امین لائبریرین جنوری 3، 2012 #535 شمشاد نے کہا: اس کا مطلب ہے عادی ملزم ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو کبھی جیل نہ گیا ہو وہ بڑا لیڈر کیسے بن سکتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شمشاد نے کہا: اس کا مطلب ہے عادی ملزم ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو کبھی جیل نہ گیا ہو وہ بڑا لیڈر کیسے بن سکتا ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمد امین لائبریرین جنوری 3، 2012 #537 ہاں تو یہی سمجھ لیں نا کہ ہم جیل گئے تھے۔۔۔یعنی ہمارے اندر بڑا لیڈر بننے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے ؛)
ہاں تو یہی سمجھ لیں نا کہ ہم جیل گئے تھے۔۔۔یعنی ہمارے اندر بڑا لیڈر بننے کی صلاحیت بدرجہ اتم موجود ہے ؛)
محمد امین لائبریرین جنوری 3، 2012 #539 آئی ایس آئی فی الحال کپتان کو ٹائم دے رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔