تھانہ اردو محفل ( 2 )

پپو

محفلین
تھانیدار صاحب کیا حال ہیں کوئی اور نیا کیس آیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اسطرح کریں میری پرانی پوسٹ بحال کردیں
 

تبسم

محفلین
لو جی منے آپ تو تھانے بھی آگئی ہیں ۔۔ توبہ توبہ چلو واپس کون ہے والی لڑی میں ۔۔
میں کمک منگوائی ہے آپ کے لیے اور آپ بابا جی کے ڈر کی وجہ سے تھانے بھی آگئیں ۔۔:atwitsend:
مغل بھائی آپ پریشان نا ہوں میں کسی سے نہیں ڈر تی میں یہاں پپو بھائی کی رہائی کر وانے آئی ہوں
 

تبسم

محفلین
کس بات سے رہائی ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کل آپ کو حاضری رجسٹر چورانے کے جورم میں گرافتار کیا تھا نا اس لئے میں یہاں آپ کو رہا کر نے آئی ہوں :laugh:
پر میں تو ڈرتا ہوں ناں کسی سے ۔۔
کوئی میری سانسیں چھین لیتا ہے۔۔۔
محض بدگمانی سے ۔۔
بھیائی پہلے سانسیں کے معٰی بتائیں
کون ہے وہ جو آپ کے ساتھ بد گمانی کر تا ہے
 

پپو

محفلین
تھانیدار صاحب آتے ہی ہونگے انتظار کرو دیکھتے ہیں کس کو اندر کرتے ہیں اور کس کو رہائی ملتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ پپو بھائی پر کون الزام لگا رہا ہے رجسٹر چوری کرنے کا؟ یہ تو خود اس تھانے کے ملازم ہیں۔

پپو بھائی ذرا معلوم تو کریں کہ رجسٹر کس سے برآمد ہوا ہے۔ پھر دیکھتے ہیں کہ مُک مُکا کرنا ہے یا ایف آئی آر کاٹنی ہے۔
 

عسکری

معطل
ہا بھئی کای رولا ہے ؟ اور یہ شمشاد صاحب تھانیدار نہیں ہیں یہ تو میری یونیفارم پہن کر بیٹھے رہتے ہیں کہ تھانے کی نگرانی بھی ہوتی رہے اور خرچا پانی بھی چلتا رہے :D
 

پپو

محفلین
یہ پپو بھائی پر کون الزام لگا رہا ہے رجسٹر چوری کرنے کا؟ یہ تو خود اس تھانے کے ملازم ہیں۔

پپو بھائی ذرا معلوم تو کریں کہ رجسٹر کس سے برآمد ہوا ہے۔ پھر دیکھتے ہیں کہ مُک مُکا کرنا ہے یا ایف آئی آر کاٹنی ہے۔
بھائی شمشاد یہ کوئی چور ہے آپکو پتہ ہے مخبری میں کس کا نام ہے یہ وہی الٹا چور کوتوال والی بات ہے
 

مغزل

محفلین
کل آپ کو حاضری رجسٹر چورانے کے جورم میں گرافتار کیا تھا نا اس لئے میں یہاں آپ کو رہا کر نے آئی ہوں :laugh:

بھیائی پہلے سانسیں کے معٰی بتائیں
کون ہے وہ جو آپ کے ساتھ بد گمانی کر تا ہے
سانس کہتے ہیں breath کو اور سانسیں سانس کی جمع ہے بٹیا۔
وقت ہے جو بدگمان کرتا ہے ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کون سے مغل ہیں، ذرا معلوم تو کرو، اصلی والے ہیں کہ جعلی والے ہیں۔
نہیں تو پھر ان کو بھی ملزم کی حمایت کرنے کے جرم میں اندر کرتے ہیں کہ کار سرکار میں مداخلت بھی کرتے ہیں۔
 

تبسم

محفلین
یہ پپو بھائی پر کون الزام لگا رہا ہے رجسٹر چوری کرنے کا؟ یہ تو خود اس تھانے کے ملازم ہیں۔

پپو بھائی ذرا معلوم تو کریں کہ رجسٹر کس سے برآمد ہوا ہے۔ پھر دیکھتے ہیں کہ مُک مُکا کرنا ہے یا ایف آئی آر کاٹنی ہے۔
پپو بھائی نے یہی سوچ کر تو چوری کی کے وہ اس تھانہ کے ملازم ہیں کوئی اُن سے پوچھ تاج نہیں کرئے گا
 

تبسم

محفلین
یہ کون سے مغل ہیں، ذرا معلوم تو کرو، اصلی والے ہیں کہ جعلی والے ہیں۔
نہیں تو پھر ان کو بھی ملزم کی حمایت کرنے کے جرم میں اندر کرتے ہیں کہ کار سرکار میں مداخلت بھی کرتے ہیں۔
یہ کیا ہو رہا ہے بھائی آپ لوگ تو بہت ہی ہوشیاہیں غلطی آپ کے ملازم کی ہے اور الظام ہم معصوم لوگوں پر لگا رہے ہیں
جس کسی نے بھی کہا ہے سچ کہا ہے کے پولس والوں کی دوستی اچھی نا دوشمانی اچھی ۔
آپ لو گوں نے یہ بات سابت کر دیا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
تو کس نے کہا تھا کہ پولیس والوں سے دوستی کریں، جب کر لی ہے تو اس کا خمیازہ بھی بھگتیں۔
 

آسی مرزا

محفلین
ا لسَ۔۔۔۔۔۔۔لاَمُ عَلَي۔۔ْ۔۔كُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَك۔َ۔اتُه


تھانے دار صاحب اور دیگر۔۔۔۔۔۔۔کیا کوئی میری مدد کرے گا اس ویب سائٹ پہ کیسے کام کیا جا سکتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top