تھانہ اردو محفل ( 2 )

شمشاد

لائبریرین
او تو پھر جلدی سے شیدے کو بتاؤ ناں کہ کیا کھانا پینا ہے۔

او شیدے ان کی بات سُنو اور ان کا خاص خیال رکھو۔
 

طالوت

محفلین
لسی پیا کریں بی بی نہیں پیتیں تو مسعود انور کی "چاہ تے لسی" سنیں پھر ضرور پییں گی۔


تھانیدار جی حالات موافق ہوں تو ہم تیرہ آنے نہیں دیتے ۔
 

عسکری

معطل
ہی ہی ہی
شمشاد بھائی تو خود ہی تھانیدار بنے بیٹھے ہیں ۔
بھائی جان اجکل ان کا تھانہ ان کا نہین رہا جب سے فوج نے تھانے کا کنٹرول سنبھالا ہے ان کی روزی روتی بند ہو گئی ہے اب وہ صرف کام کریں گے 12 تاریخ تک جب تک یہاں فوج ہے ۔ اور کرنل صاحب کے آتے ہی یہ سارے پلس والے تتر بتر ہو جاتے ہیں ہم لوگ ایف آئی آر درج کرا رہے ہین آجکل سپیشلی نقص امن کی دفعہ تو ہر اس بندے پر لگائی جا رہی ہے جو ذرا بھی چوں چاں کرتا ہے ۔ فوج نے پرچہ کاٹ دیا تو اگلے الیکشن تک پیشیاں بھگتتے رہتے ہیں یہ لوگ ۔ شمشاد بھائی اس لیے غائب ہیں وہ فوج کے سامنے ہی نہین آنا چاہیتے کہ کہین کسی پنگے مین نا رگڑے جائیں :grin:
 
ہشاواشے ۔ جب تک فوج پرچے کاٹنے اور بوٹ دکھانے سے باز نہیں آئے گی ۔ کمینوں کو انگلیاں اٹھانے کا موقع ملتا رہے گا ۔ اور جو جہاں ہے وہیں رہے تو بہتر نہیں تو بڑااااااااااااااااااااا وغاااااااااااااااااااااااااڑ پے جاتا ہے گا
 

شمشاد

لائبریرین
یہ عسکری جوان ابھی پولیس کی ہیرا پھیریاں نہیں جانتا۔
کسی دن بازار سے گزرتے ہوئے اس کی جیب سے آدھ کلو ہیروئن برآمد کر دیں گے۔ پھر دیکھیں گے یہ جوان کیا کرتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ شیدے جو ہے ناں بہت نالائق سپاہی ہے۔ اس کو بھیجو کہیں تو یہ جاتا کہیں ہے۔
آنے دو واپس اس کو، اس کی اچھے سے خبر لوں گا۔
 
Top