اب یہ شیدے کون ہے ؟او تو پھر جلدی سے شیدے کو بتاؤ ناں کہ کیا کھانا پینا ہے۔
او شیدے ان کی بات سُنو اور ان کا خاص خیال رکھو۔
ہمارا کام تو سولہ آنے ہے، ہمیں کاہے کی فکر۔لسی پیا کریں بی بی نہیں پیتیں تو مسعود انور کی "چاہ تے لسی" سنیں پھر ضرور پییں گی۔
تھانیدار جی حالات موافق ہوں تو ہم تیرہ آنے نہیں دیتے ۔
جی حکم کریں کس کے خلاف لکھوانی ہے ؟ اور آپ سے کوئی کچھ پیسے ویسے مانگے تو مجھے بتانا آجکل الیکشن ہین اور تھانے فوج کے انڈر ہیں ۔مجھے بھی رپٹ لکھوانی ہے۔
آپ کو نہیں پتا پلس والے کسی کے بھائی نہیں ہوتے ؟
آپ کو شاید پتہ نہیں ہے فوجی صرف حکم دیتے ہین رپورٹ محرر ہی کاٹے گا ذرا آ جانے دیںمائنس لگائیے جلدی سے اور رپورٹ درج کیجئے ۔
بھائی جان اجکل ان کا تھانہ ان کا نہین رہا جب سے فوج نے تھانے کا کنٹرول سنبھالا ہے ان کی روزی روتی بند ہو گئی ہے اب وہ صرف کام کریں گے 12 تاریخ تک جب تک یہاں فوج ہے ۔ اور کرنل صاحب کے آتے ہی یہ سارے پلس والے تتر بتر ہو جاتے ہیں ہم لوگ ایف آئی آر درج کرا رہے ہین آجکل سپیشلی نقص امن کی دفعہ تو ہر اس بندے پر لگائی جا رہی ہے جو ذرا بھی چوں چاں کرتا ہے ۔ فوج نے پرچہ کاٹ دیا تو اگلے الیکشن تک پیشیاں بھگتتے رہتے ہیں یہ لوگ ۔ شمشاد بھائی اس لیے غائب ہیں وہ فوج کے سامنے ہی نہین آنا چاہیتے کہ کہین کسی پنگے مین نا رگڑے جائیںہی ہی ہی
شمشاد بھائی تو خود ہی تھانیدار بنے بیٹھے ہیں ۔
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا سیماب جی وہ بھی لسی رہنے دیں شمشاد بھائی یہ لسی آپ ہی کو پینی پڑے گیاو ہو، آج تو بڑا خوشی کا دن ہے کہ سیماب تھانے میں آئی ہے۔
او شیدے جلدی سے لسی کا وڈا گلاس لے کر آ۔