گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اس تھانہ میں کیس درج کرانا ہے فورم کے خلاف یا کسی ممبر کے خلاف؟
مجرم آرام فرما رہے ہیںتھانہ میں بڑا سناٹا ہے !
یا پھر تھانے والوں کی مجرموں سے کوئی ڈیل ہو گئی ہے !مجرم آرام فرما رہے ہیں
ایسا بھی ہوسکتا ہےیا پھر تھانے والوں کی مجرموں سے کوئی ڈیل ہو گئی ہے !
تھانیدار وں نے واقعی کوئی ڈیل کرلی ہے !!!₨₨₨₨₨₨₨₨₨₨₨₨₨₨₨₨₨یا پھر تھانے والوں کی مجرموں سے کوئی ڈیل ہو گئی ہے !
ممبران سب صلح جوُ لوگ ہیں لڑائی جھگڑوں سے مکمل پرہیز ہے ۔۔۔۔۔اس تھانہ میں کیس درج کرانا ہے فورم کے خلاف یا کسی ممبر کے خلاف؟
لیتا کون ہے اور دیتا کون ہے؟وہ تو جب کیس عدالت میں جائے گا، تب ہی معلوم پڑے گا۔
اور یہاں کی پولیس عدالت میں جانے سے پرہیز ہی کرتی ہے۔ تھانے میں ہی لے دے کر معاملہ ختم کر دیتے ہیں۔
ہمیں بھی ان صلح جُو والی فہرست میں شامل کر لیا کیا؟؟؟ممبران سب صلح جوُ لوگ ہیں لڑائی جھگڑوں سے مکمل پرہیز ہے ۔۔۔۔۔
بالکل آپ صلح جوُ والی فہرست میں ہیں!!!ہمیں بھی ان صلح جُو والی فہرست میں شامل کر لیا کیا؟؟؟
اور اگر یہ غلط فہمی ثابت ہو گئی تو؟بالکل آپ صلح جوُ والی فہرست میں ہیں!!!
نہیں نہیں یہ غلط فہمی ثابت نہیں ہوگی ان شاء اللّہاور اگر یہ غلط فہمی ثابت ہو گئی تو؟
کیس چلے گا کیا ہم پر؟
لیکن ہمارا دل کر رہا کسی جھگڑے کو ۔۔۔۔ چاہے مذاق مذاق میں ہی ہو۔نہیں نہیں یہ غلط فہمی ثابت نہیں ہوگی ان شاء اللّہ
نہ بابا نہ ہم بھلا آپ پر مقدمہ کیسے کر سکتے ہیں !!!!!!!!لیکن ہمارا دل کر رہا کسی جھگڑے کو ۔۔۔۔ چاہے مذاق مذاق میں ہی ہو۔
ہمیں دیکھنا ہے کہ یہاں عدالت کیسے لگتی ہے۔
آپ ہی کر دیجئے نا ہم پہ کوئی مقدمہ۔
پھر ہمیں تھانہ کی کاروائی کیسے دیکھنے کو ملے گی؟نہ بابا نہ ہم بھلا آپ پر مقدمہ کیسے کر سکتے ہیں !!!!!!!!
آپ بروقت آ گئے محفل میں، ورنہ سپاہی آپ کی تلاش میں نکلنے ہی والا تھا۔یا پھر تھانے والوں کی مجرموں سے کوئی ڈیل ہو گئی ہے !