تھانہ اردو محفل ( 2 )

سیما علی

لائبریرین
محفل میں باقاعدگی سے چکر لگتا ہے۔ البتہ گفتگو میں شرکت بوجہ مصروفیات و عدم وجود دھاگہ ہائے دلچسپی نہیں ہو پاتی
بہت شکریہ جواب کا ۔۔۔خوشی ہوئی کہ آپ نے حقیقت بیان کی ۔۔۔کچھ تو ہوگا ایسا کہ جو باعثِ دلچسپی ہو۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
دلوں میں پایا جانے والا پیار اور اعتبار کبھی کم نہیں ہوتا،پر تھانیدار کا پیار 😊😊😊😊😊


’’ایک تھانیدار گوجرانوالہ میں کھانے پینے کے لئے مشہور مقام سیالکوٹی دروازے سے گزر رہا تھا کہ ایک دکان مالک نے اسے دیکھتے ہی بلند آواز میں دعوت دی’’چودھری صاحب چڑے کھاتے جائیں‘‘ کلف لگی وردی میں ملبوس تھانیدار نے اپنی دستی گھڑی پر وقت دیکھتے ہوئے جواب دیا ہاں یار کھلا دو کیونکہ میرا تبادلہ شیخوپورہ ہو گیا ہے، پھر پتہ نہیں کب موقع ملے، ٹرانسفر کی خبر سنتے ہی دکاندار کے تیور بدل گئے، اس نے تھانیدار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر تبادلہ ہی ہو گیا ہے تو چڑے بھی خود ہی پکڑ کر کھا لیجئے گا‘‘۔😂😂😂😂😂😂
 
آخری تدوین:
Top