گُلِ یاسمیں
لائبریرین
پہلے اس دا مطلب تے سمجھاؤتسیں پھڑو پنی تے جوڑا بناؤ
پہلے اس دا مطلب تے سمجھاؤتسیں پھڑو پنی تے جوڑا بناؤ
پہلے اس دا مطلب تے سمجھاؤ
بالکل ۔۔۔ سمجھ گئے اب۔
گل ذرا ڈونگھی اے۔ پنی بنانا ایک تشبیہہ اے کہ حالات توں بے خبر ہوجائیے ۔ ایہہ ساڈا اکثریت دا طریقہ کار اے برے ویلے تے صورت حال نال نبڑن دا۔
ہمارے معاشرے میں اکثریت لاتعلقی کے نشے میں غرق ہو جاتی ہے جس سے اصلاح احوال ہونا ممکن نہیں رہتا۔ ہم سب اس انتظار میں ہوتے ہیں کہ کوئی آئے گا اور جادو کی چھڑی سے سب درست کر دے گا۔ بحیثیت ایک شہری، سرکاری ملازم، سیاستدان، فوجی، جج ہم سب (مراد غالب اکثریت ہے) اس لاتعلقی کی ٹناری سے نکلنا نہیں چاہتے شاید
درست صد فی صد درست !!!!مسیحا کا انتظار اور صرف ۔ ہم سب اس انتظار میں ہوتے ہیں کہ کوئی آئے گا اور جادو کی چھڑی سے سب درست کر دے گا۔ بحیثیت ایک شہری، سرکاری ملازم، سیاستدان، فوجی، جج ہم سب (مراد غالب اکثریت ہے) اس لاتعلقی کی ٹناری سے نکلنا نہیں چاہتے شاید
توبہ کریں جی ۔ جیل میں ڈالنا ہمارا کام تھوڑی ہے۔ ہم تو زیادہ سے زیادہ حوالات میں ڈال سکتے ہیں وہ بھی ایسوں کو جن کا کوئی تعلق واسطہ نہیں ہوتا۔ جیل تو عدالت سے سزا مل کر بھی معطل ہوجاتی ہے اور ضمانتیں کروا کر لوگ ملک سے باہر چلے جاتے ہیں پھر لوٹ کر نہیں آتےکس کو ڈالا جا رہا ہے جیل میں
آ تو جاتے ہیں لَوٹ کر لُوٹ لینے کے بعد بھی ۔ اور پھر سے نئے کھاتے کھول لیتے ہیں۔توبہ کریں جی ۔ جیل میں ڈالنا ہمارا کام تھوڑی ہے۔ ہم تو زیادہ سے زیادہ حوالات میں ڈال سکتے ہیں وہ بھی ایسوں کو جن کا کوئی تعلق واسطہ نہیں ہوتا۔ جیل تو عدالت سے سزا مل کر بھی معطل ہوجاتی ہے اور ضمانتیں کروا کر لوگ ملک سے باہر چلے جاتے ہیں پھر لوٹ کر نہیں آتے
🤔بس آپ ایک مجرم بنا کر ڈال دیجئیے حوالات میں۔
مطلب پہلے مجرم بنایا جائے ۔ پھر حوالات میں ڈالا جائے۔آ تو جاتے ہیں لَوٹ کر لُوٹ لینے کے بعد بھی ۔ اور پھر سے نئے کھاتے کھول لیتے ہیں۔
جی جی وہی ۔۔۔ حوالات لفظ یاد نہیں آ رہا تھا تو جیل کہہ دیا سلاخوں کے دونوں جگہ موجود ہونے کی وجہ سے۔
بس آپ ایک مجرم بنا کر ڈال دیجئیے حوالات میں۔
@سیما آپا سید عاطف علی بھائی ۔۔۔ وہ محاورہ کیسے بولتے ہیں جس میں ایک تنکے کا ذکر ہے۔
نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔۔ تو بتائیے کیسے لگاتے ہیں کھڈے لائن۔مطلب پہلے مجرم بنایا جائے ۔ پھر حوالات میں ڈالا جائے۔
یہی کرنا ہوتا تو عملی زندگی میں کیا موقع نہیں ملتا؟ توبہ توبہ آپ مجھے کھڈے لائن لگانا چاہیں تو لگا دیں ۔ چار روپئے کی نوکری پر قبر میں تندور نہیں لگاناجی
دو محاورے یاد آئے تنکے سے ایک تو چور کی ڈاڑھی اور دوسرا دریا میں کوئی ڈوبتاجو سہارے کا متلاشی ہو۔@سیما آپا @سید عاطف علی بھائی ۔۔۔ وہ محاورہ کیسے بولتے ہیں جس میں ایک تنکے کا ذکر ہے۔
بھیا آپکو پتہ ہے اس آفت کی پرکالہ کا 🤓دو محاورے یاد آئے تنکے سے ایک تو چور کی ڈاڑھی اور دوسرا دریا میں کوئی ڈوبتاجو سہارے کا متلاشی ہو۔
اب پتہ نہیں کونسا پوچھا آپ نے رؤوف بھائی کے لیے ۔ اب چور تو نہیں ہمارے رؤوف بھائی ۔
آپا نے بالکل سچ کہا 😜😂😂دو محاورے یاد آئے تنکے سے ایک تو چور کی ڈاڑھی اور دوسرا دریا میں کوئی ڈوبتاجو سہارے کا متلاشی ہو۔
اب پتہ نہیں کونسا پوچھا آپ نے رؤوف بھائی کے لیے ۔ اب چور تو نہیں ہمارے رؤوف بھائی ۔
دوسرا آپشن اچھا رہے گا۔ کیسے گُلِ یاسمیں ؟؟اس کے لئے افسران بالا ٹرانسفر کا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔ والدین شادی کا
لیکن میر تقی میر کو نہ بھولیں ۔ یہ نشان عشق ہیں جاتے نہیں ۔دوسرا آپشن اچھا رہے گا۔ کیسے @گُلِ یاسمیں ؟؟
چونکہ بات نہ تو دریا کی ہو رہی تھی اور نہ سہارے کی۔ تو ڈوبنے کا ذکر کہاں سے ہونا تھا۔دو محاورے یاد آئے تنکے سے ایک تو چور کی ڈاڑھی اور دوسرا دریا میں کوئی ڈوبتاجو سہارے کا متلاشی ہو۔
اب پتہ نہیں کونسا پوچھا آپ نے رؤوف بھائی کے لیے ۔ اب چور تو نہیں ہمارے رؤوف بھائی ۔
کھڈے لائن لگانا کی اچھے سے سمجھ آ گئی۔دلوں کی کیفیت کا بھی معاملہ ہے ۔ کسی کو مجرم کہہ کر پکارنے سے اگر اس کی آنکھ نم ہوگئی اور اوپر کو دیکھ ہی لیا تو کتنا بھاری پڑ سکتا ہے ہم تو سوچ بھی نہیں سکتے جی۔ اس لیئے مذاق میں بھی کسی کو مجرم کہنے سے ڈر لگتا ہے۔ ہم خود پتہ نہیں کتنے بڑے مجرم ہیں۔ بے شک اللہ پاک نیتوں کا بھید خوب اچھی طرح جانتا ہے لیکن نیت صاف ہوتے ہوئے بھی کسی کے دل پر لگی چوٹ بڑی بھاری ہوتی ہے۔
کھڈے لائن لگنا ۔ کسی ایسی جگہ پر منتقل ہو جانا (خود سے یا بذریعہ سرکاری احکام کے) جہاں وہ پورے اختیارات سے کام نہ کر سکےاور اسے اپنا کام کرنے میں جسمانی، ذہنی اور مالی اذیت ہو ۔ کھڈے لائن لگانا کہلاتا ہے۔
اس کے لئے افسران بالا ٹرانسفر کا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔ والدین شادی کا