تھانہ اردو محفل ( 2 )

سیما علی

لائبریرین
cKE67sE.jpg
کراچی والوں کے ساتھ اب ڈیرہ غازی خان والے بھی ہمارے خلاف محاذ بنا چکے۔۔
درپردہ کہتے کہتے ہمیں سرِ محفل آفت کہنے لگے ہیں ۔

ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یاد آئے کبھی تو مت رونا
اس دل کو تسلی دے لینا گھبرائے کبھی تو مت رونا
آفت کے پرکالہ کے معنی دیکھے ہیں بٹیا ۔دیکھیے ہماری بٹیا ذہین ہیں شوخ و شنگ ہیں قیامت خیز ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آفت کے پرکالہ کے معنی دیکھے ہیں بٹیا ۔دیکھیے ہماری بٹیا ذہین ہیں شوخ و شنگ ہیں قیامت خیز ہیں 🥰🥰🥰🥰🥰
مار ڈالا ، اللہ ، مار ڈالا
مجھ پہ یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا

سیما آپا ابھی اگر روؤف بھائی نے بول دیا کہ آفت کا مطلب تو مصیبت ہوتا ہے پھر______ :unsure:
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہمارا حق محفوظ ہے سر کو دائیں سے بائیں ہلانے کا :rollingonthefloor:
کہیں غلطی سے اوپر نیچے ہی نہ ہو جائے۔
پرانی بات ہے۔ پی ٹی وی کے ایک ڈرامے میں دیکھا تھا ایک لڑکی سر نہیں ہلا رہی ہوتی تو اس کا والد چھڑی سے سر کے اوپر سے زور دیتا ہے۔ سر نیچے جانے کے بعد جب لڑکی سر اوپر کو اٹھاتی ہے۔۔ سب کہتے ہیں مبارک ہو، مبارک ہو 😂
 
بڑی مشکل سے سرکی چوٹ کے اثرات کم ہو رہے ہیں بھائی
 
Top