تھانہ اردو محفل ( 2 )

شمشاد

لائبریرین
اردو پنجابی سرائیکی عربی پشتو بنگالی فلپینی
کیا حال ہے
کی حال اے
سرائیکی میں کیسے کہتے ہیں؟
کیف حالک
سنگا حال دے
کیمو ناچھے
کومس تغہ
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ تھانہ ہے کوئی اسکول نہیں۔ چلو اپنا اپنا کام کرو۔

اور عبد اللہ یہ تمہارا خوشی کے ساتھ کیا پھڈا ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی محرر صاحب آتے ہیں، آپ اتنی دیر میں کاغذ کا ایک دستہ اور دو پنسلیں سامنے والی دکان سے لے آئیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چھوڑو یار عبد اللہ ایویں ہی بس تنگ کر رہے ہیں لوگ۔

ایسا کرو ذرا دو گلاس نمکین لسی کے تو پکڑو، گرمی بہت ہے۔
 

علی ذاکر

محفلین
چھوڑو یار عبد اللہ ایویں ہی بس تنگ کر رہے ہیں لوگ۔

ایسا کرو ذرا دو گلاس نمکین لسی کے تو پکڑو، گرمی بہت ہے۔

بھائ جی عبداللہ نے لسی بنانے اور لانے کا کام شرعو کر دیا ہے کیا اگر کر دیا ہے تو لگے گا بہت کمال کا !

عبداللہ لسی والا:rollingonthefloor:!

مع السلام
 

عسکری

معطل
بڑوں کا حکم ماننا چاہیے علی لسی کیا شمشاد بھائی کے لیے تو آب حیات بھی لانا ہو گا اگر حکم کریں
 
Top