او یار آپ مفرور قرار دے بھی دیں تو ہم مسکینوں کو کس نے پوچھنا ہے ۔ البتہ سغٹ ہم بدل چکے ہیں مارلبرو لائٹش ایدھر مہنگا ہو گیا ہے ۔ پورے دس درہم کا ہوگیا ہے میں بھی تلک کر گولڈ لیف پر آگیا ہوںماشاء اللہ، آج بڑے عرصے بعد دیدار ہوا ہے۔ کہاں ہیں؟ ہم نے آپ کو مفرور تو قرار نہیں دیا ہوا۔