ہاں جی میں کرتا ہوں برامدگی سینگ کیونکہ آپ کو بھونپو بھی تو بجانا ہے آپ اطمینان سے بیٹھ کر بغلیں بجائیں میں سینگ برامد کرتا ہوں۔تھانیدار جی کیا سینگ کی برآمدی جلدی ہوجائے گی۔۔ مجھے بھونپو بجان ہے ؟؟
جتنی موٹی آسامیاں آتی ہیں نا وہ سب آپکے پرسنل کیس ہوتے ہیں اور اگر کہیں آموں کی پیٹی لانی ہو تو وہ چھیدا مخبر لے کر آئے تھانیدار جی کچھ مال پانی لاؤ
سلام تھانیدار صاحب،
بادشاہو، سناؤ کیا حال چال ہیں؟ آپ نے تو لفٹ نہیں کروائی مگر ہمارا کام تو ہوہی گیا آخرکار، میں سوچا اب آپ سے اتنی ملاقات رہی ہے تو آپ کا حال احوال ہی دریافت کرتے چلیں۔ کیسا چل رہا ہے دھندہ؟
ارے صاحب بے فکر رہئے، آپ ہی کا تصدیق شدہ ہے اور بوساطت ہمارے برادر نسبتی یعنی برادرخود زوج ما ہوا ہے۔ اب بتائیں کہ آپ اپنے سرٹیفیکیٹ کو کس طرح تصدیق کرنیں گے۔ نیز جب اس پر آپ کے افسر بالا کاونٹر سائین بھی کرچکے ہیں۔ خیر کوئی بات نہیں۔ مقصد آپ کو جتلانا نہ تھا صرف سلام دعا کرنا تھا۔ وعلیکم سلام
یہ تو اپنے راجہ صاحب آئے ہوئے ہیں۔ بھئی کوئی خاطر تواضع ہو جائے ان کی۔
میرا مطلب ہے کہ کوئی لسی شسی، چائے شائے۔
او سر جی ہوٹل والے کھانا نہیں دے رہے کہتے ہیں تھانیدار سے کہو پہلے 2730 روپے کا بل ادا کرے تین مہینے ہوگئے ہیں رقم ادا نہیں ہوئیچل چھیدے کیا یاد کرے گا کس سخی سے پالا پڑا ہے پیسے ویسے تو آجکل میرے پاس بھی نہیں ہیں تمہیں بہترین قسم کا کھانا کھلاتا ہوں ۔جا سامنے ہوٹل پر بہترین کھانے کا آرڈر دے کر آ اگر پیسے پوچھیں تو کہنا کہ تھانیدار ساب کے کھاتے میں لکھ دیں۔
ہائیں جی اگر ایسی بات ہے تو ہم تھانے سے روز ایک بندہ بھیج دیا کریں گے جو اپنا کھانا کھا لیا کرے گا اور ہم سب کا کھانا لیتا آئے گا۔ کیوں جی ٹھیک ہے نا؟ارے صاحبو، ہمارا کیا اب تو آپکی بھابھی جی بقلم خود ادھر تشریف فرما ہیں، ویسے بھی کھانے پانی کا کوئی معاملہ نہیں ہے ۔ جب بھی آئیں حاضر۔ بس آپ آنے والے ہوں سہی، مہمان تو اللہ کی رحمت ہوتے ہیں۔
اوئے اس کا تو میں واپس آ کے حساب کتاب ایسا برابر کروں گا کہ اسے اپنے گھر کا رستہ بھول جائے گا۔ چلو تم ایسا کرو کہ میرے ساتھ ہی آ جاؤ ہم سب جارہے ہیں راجہ صاحب کے گھر وہاں بڑی پرتکلف دعوت ہو گی آج تو کھانا بھی وہیں سے کھا لینا۔او سر جی ہوٹل والے کھانا نہیں دے رہے کہتے ہیں تھانیدار سے کہو پہلے 2730 روپے کا بل ادا کرے تین مہینے ہوگئے ہیں رقم ادا نہیں ہوئی
ارے شمشاد بھائی کیا بتاؤں یہ 2730 روپے کا کھانا نیب والوں کو ہی تو کھلایا تھا جس کا وہ بل مانگ رہا ہے ویسے فکر مت کیجئے گا میں واپس آتے ہی اس کی طبیعت صاف ایسی کروں گا کہ آئندہ لکھ کر بورڈ لگا دے گا کہ تھانیدار کا کھانا فری۔چاند بابو یہ کیا، یہ ہوٹل والا کیا کہہ رہا ہے؟ اگر کل کلاں کو یہی بات نیب والوں کے علم میں آ گئی تو مسئلہ بن جائے گا۔
ضرورت نہیں ہے کم ازکم میں نے بالکل بھی نہیں کیاسلاااااااااااامممممممممم پپو بھائی اور چاند بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے ہیں اپ لوگوں نے مجھے یادکیا کہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔سچی سچی بتانا میں نے پچھلے سارے پیغامات کنگھال مارنے ہیں ۔۔۔