تھانہ اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پپو

محفلین
السلام علیکم او چھیدا مخبر آگیا جے تھانیدار جی اے مینڈا جو آپ سے چال چلن کا پروانہ مانگ رہا ہے اور شمشاد بھائی کا رقعہ لیکر آیا ہے کیا خیال ہے اس چال چلن پتہ نہ کروا لیں
 
جیہ

لائبریرین
مجھے لحضہ لحضہ خبریں مل رہی ہیں۔ میں ایک اور کیس میں بزی ہوں۔ آپ سب فکر نہیں کریں۔ آپ پر کیس بن رہا ہے اور پکا ہی بنے گا
 
شمشاد

لائبریرین
اگر تو لحظہ لحظہ کی خبریں ہیں پھر تو کیس بن جائے گا وگرنہ لحضہ لحضہ کی خبریں رکھنے والے پر الٹا کیس ڈال دیں گے۔
 
پپو

محفلین
خوش آمدید چھیدا جی، کہیے کیسی رہی چھٹی اور کہاں کہاں کی سیریں کیں؟

جی شکریہ شمشاد بھائی چھٹی تو چھٹی ہوتی ہے میں آزاد کشمیر مری اسلام آباد اور لاہور میں‌ رہا ساتھ میں‌ اہل و عیال بھی تھے خوب مزے رہے میں کچھ پرکیف نظاروں کی تصاویر بھی لایا ہوں وہ میں تصاویر والے تھریڈ میں‌ پوسٹ کررہا ہوں
 
شمشاد

لائبریرین
تو گرمی سے کچھ عرصہ دور رہے آپ۔ اچھا ہے سال میں ایک بار تو یہ تفریح ضرور ہونی چاہئے۔
 
چاند بابو

محفلین
چلیں ایسے ہے تو دیکھتے ہیں‌، نہیں شام کو اپنی خاتون اول کے بھائیوں کی مدد درکار ہوگی۔ امید ہے کہ حکم افسران کے تحت تو ہوگا ہی۔ نہیں تو 9 نمبر طریقہ پینڈو۔
اب طریقہ نمبر ایک دیکھو یا دس مجھے کوئی پرواہ نہیں اور جن خاتون کے بھائیوں کا آپ ذکر فرمارہے ہیں ذرا ان خاتون تک تو پہنچئے ان کے بھائی تو بہت دور ہیں ابھی۔ وہ تو خود آپ کے خلاف تھانے آنے والی ہیں کیونکہ میں نے انہیں گمشدہ اراکین والے دھاگے میں آپ کے جذبات ان کے بھائیوں کے بارے میں بتا دیئے ہیں۔ چلئے ذرا اپنے گھر تک ہو آیئے۔:cool:
نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔ میں تھانیدار صاحب کی خاتون اول تک رسائی حاصل کرتا ہوں۔ پھر تو انکار کی کوئی گنجائش ہی نہیں ہو گی۔
ارے شمشاد صاحب آخر ہمدردی کیا ہے آپ کو اس بندے سے کیوں میرے پیچھے پڑے ہو۔ دیکھو ایسا مت کرنا اوپر میں نے ایک کھیل شروع کیا ہے ذرا اس کا نتیجہ آ لینے دیں پھر دیکھیں یہ خود ہی لائن پر آ جائے گا۔
ٹھیک مطلب آپ کی ذمہ داری رہی اب۔
ویسے میرا اپنا خیال ہے کہ میرا اب محفل پر چالچلن ٹھیک ہوہی گیا ہے
واہ جی واہ کاکا شپائی میں سرٹیفکیٹ دتا نئیں تے جناب دا چال چلن کیویں ٹھیک ہو گیا۔ اب تو یہ تب ہی ٹھیک ہو گا جب تھانیدار کہے گا نئیں تے تجربہ کر کے دیکھ لے ذرا نکل کسے بازار نوں جے تینوں ہتھکڑیاں لا کے تھانے نا لے آیا تے فیر آکھیں۔
السلام علیکم او چھیدا مخبر آگیا جے تھانیدار جی اے مینڈا جو آپ سے چال چلن کا پروانہ مانگ رہا ہے اور شمشاد بھائی کا رقعہ لیکر آیا ہے کیا خیال ہے اس چال چلن پتہ نہ کروا لیں
او آ بھئی چھیدے کی حال چال نے۔ چال چلن پتہ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے جب پیٹرول کے پیسے اور گاڑی کا کرایہ آ جائے گا تب بتاؤن گا۔
مجھے لحضہ لحضہ خبریں مل رہی ہیں۔ میں ایک اور کیس میں بزی ہوں۔ آپ سب فکر نہیں کریں۔ آپ پر کیس بن رہا ہے اور پکا ہی بنے گا
جی آپ اس کیس سے فارغ ہو جائیں تب تک میں اس کیس سے فارغ ہو لوں پھر بیٹھ کر بانٹیں گے۔;)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بانٹ بانٹ میں اس خاکسار کا بھی خیال رکھیئے گا۔ مہنگائی بھی تو بہت ہو گئی ہے۔ موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوانا مشکل ہو گیا ہے تنخواہ میں سے۔
 
ارے صاحب تو کیا آپ آج کل بھی اپنی تنخواہ میں سے پیٹرول ڈلوا رہے ہیں۔ مزاق کر رہے ہیں نا سچ بتایئے:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
اب تک تو اپنے پیسوں سے ہی ڈلوا رہے تھے لیکن اب ایکدم سے پٹرول اتنا مہنگا ہو گیا ہے تو سارا بجٹ ہی خسارے میں چلا گیا ہے۔
 
شمشاد بھائی آپ ایماندار بندے ہیں اس محکمہ کو چھوڑ ہی دیں تو اچھا ہے۔ کیوں مفت میں آپنی آخیر خراب کرنے کو ہیں۔ اگر صرف تنخواہ پر ہی کام کرنا ہے تو کوئی سی بھی نوکری کرلیں۔ کیا فرق پڑتا ہے۔ بہتر ہے فوج میں بھرتی ہوجائیں۔

اور چاند بابو آپ الٹاہمارے گھر میں فساد ڈالنے کو ہیں ۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔ لگتا ہے کہ آپ بغیر مال پانی کے کام کرکے نہیں دینے کو، تو پھر بتائیں۔ کتنا مال پانی کب اور کس کو دینا ہے۔ نہیں تو اپنا کوئی بندہ اٹلی میں بھجوادیں۔ پر یہ درخواستیں وغیرہ خود ہی کرنی ہیں مجھ سے ان جھمیلوں میں‌نہیں پڑنے کا اور ہاں بات چیت ساری اخلاق کو ساتھ بٹھا کرہوگی۔
 
تھانیدار جی بندہ آفر دے رہا ہے اور آپ کو پتہ ہی ہے یہ پیسے لینے کا کام مجھ سے بہتر کون کرسکتا ہے اگر آپ کا حکم ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو راجہ جی ذرا ریٹرن ٹکٹ بمعہ ویزا تو بھیجیں میں آیا کہ آیا آپ بس مال تیار رکھیں
 
آپ بھی نہ بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا مجھے اس پیٹرول پمپ کا پتہ تو بتائیں جو آج تک آپ سے پیٹرول کے پیسے لے رہا تھا۔
شمشاد بھائی آپ ایماندار بندے ہیں اس محکمہ کو چھوڑ ہی دیں تو اچھا ہے۔ کیوں مفت میں آپنی آخیر خراب کرنے کو ہیں۔ اگر صرف تنخواہ پر ہی کام کرنا ہے تو کوئی سی بھی نوکری کرلیں۔ کیا فرق پڑتا ہے۔ بہتر ہے فوج میں بھرتی ہوجائیں۔

اور چاند بابو آپ الٹاہمارے گھر میں فساد ڈالنے کو ہیں ۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔ لگتا ہے کہ آپ بغیر مال پانی کے کام کرکے نہیں دینے کو، تو پھر بتائیں۔ کتنا مال پانی کب اور کس کو دینا ہے۔ نہیں تو اپنا کوئی بندہ اٹلی میں بھجوادیں۔ پر یہ درخواستیں وغیرہ خود ہی کرنی ہیں مجھ سے ان جھمیلوں میں‌نہیں پڑنے کا اور ہاں بات چیت ساری اخلاق کو ساتھ بٹھا کرہوگی۔
راجہ صاحب مشورے کا بہت شکریہ لیکن آپ کا مشورہ آپ کو پھنسوا سکتا ہے کارِ سرکار میں مداخلت پر۔
اور یہ جو دوسری بات آپ نے کی ہے نہ وہ ہے اصل بات اب دیکھیں کب آپ کی عرضی لکھی جاتی ہے اور کیسے آپ کو سرٹیفکیٹ جاری ہوجاتا ہے۔ آپ سے تمام باتیں بہت اخلاق سے طے کی جائیں گیں آپ تو ہمارے دوست ہیں اور دوستوں سے بھلا کوئی بد اخلاقی کیوں کرے گا۔پیسے آپ صرف پوسٹل آرڈر سے بھیج دیں۔
تھانیدار جی بندہ آفر دے رہا ہے اور آپ کو پتہ ہی ہے یہ پیسے لینے کا کام مجھ سے بہتر کون کرسکتا ہے اگر آپ کا حکم ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو راجہ جی ذرا ریٹرن ٹکٹ بمعہ ویزا تو بھیجیں میں آیا کہ آیا آپ بس مال تیار رکھیں
کوئی ضرورت نہیں تمہیں وہاں جانے کی یہ میرا اور شمشاد صاحب کا کیس ہے اور ہم خود ہی نمٹ لیں گے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top