بات کچھ ایسی ہے چاند بابو کہ رو رو کر بہت دیکھ لیا رونے سے تو حالات نہ بدلیں گے ۔۔۔ اور بقول پپو جی کے پاگل کی ہنسی سارے معاشرے پر طنز ہوتی ہے۔۔۔ تو اسے میرا پاگل پن ہی جانئیے ۔۔۔طالوت بھیا شکر کیجئے کہ اس آزادی کی خاطر آپ کو کسی پیارے سے بچھڑنا نہیںپڑا ہے ورنہ آج آپ کو ہاسا نہ آتا۔
بھیا جی اگر واپس ہو جاتے تو یہاں سب کو بتاتا نہ پھرتا۔آپ کی گڑیا اور جگنو واپس ہوئے ؟؟
بہت شکریہ پپو بھیا میں آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں۔کیا بات ہے چاند بابو سوئے ہوئے جاگ جاتے ہیں کبھی مردہ بھی زندہ ہوئے ہیں اب تو ایک ہی چیز ان کو جگائے گی اور وہ ہے اللہ کا عذاب بھلے اوپر سے نازل ہو نیچے سے آئے ''سب تقدیر کے نشتر ہوتے ہیں ماضی میں چنگیزی و تاتاری تھے اب امریکی اور افغانی ''
طالوت بھیا اگر ایسا ہی ہے تو پھر آپ کی یہ طرزِ عمل اپنوں کے خلاف بہت دکھ دیتا ہے۔ یہ جن کی باتیں آپ کرتے ہیں وہ ساری قوم نہیں ہے صرف چند لوگوںکا مفاد پرست ٹولہ ہے جو کبھی ہمیں مذہب کے نام پر ورغلاتاہے تو کبھی قومیت کے نام پر۔بات کچھ ایسی ہے چاند بابو کہ رو رو کر بہت دیکھ لیا رونے سے تو حالات نہ بدلیں گے ۔۔۔ اور بقول پپو جی کے پاگل کی ہنسی سارے معاشرے پر طنز ہوتی ہے۔۔۔ تو اسے میرا پاگل پن ہی جانئیے ۔۔۔
جہاں تک پیاروں سے بچھڑنے کی بات ہے تو بد قسمتی سے میرے دماغ میں ایک کیڑا گھسا بیٹھا ہے جس کے خیال میں انسانیت اور اسلامیت کے رشتے سے سبھی میرے پیارے ہیں ماسوائے فسادیوں کے ،،، ،،،، ،،،،، ،،،،،، ،،،،،،،
وسلام
بات کچھ ایسی ہے چاند بابو کہ رو رو کر بہت دیکھ لیا رونے سے تو حالات نہ بدلیں گے ۔۔۔ اور بقول پپو جی کے پاگل کی ہنسی سارے معاشرے پر طنز ہوتی ہے۔۔۔ تو اسے میرا پاگل پن ہی جانئیے ۔۔۔
جہاں تک پیاروں سے بچھڑنے کی بات ہے تو بد قسمتی سے میرے دماغ میں ایک کیڑا گھسا بیٹھا ہے جس کے خیال میں انسانیت اور اسلامیت کے رشتے سے سبھی میرے پیارے ہیں ماسوائے فسادیوں کے ،،، ،،،، ،،،،، ،،،،،، ،،،،،،،
وسلام
زبان کٹ جانے کے بعد "حکم اذاں" بھی باقی نہیں رہتا شاید۔۔۔۔۔۔۔۔''مجھے ہے حکم اذاں ''
زبان کٹ جانے کے بعد "حکم اذاں" بھی باقی نہیں رہتا شاید۔۔۔۔۔۔۔۔
جی بہتر، لیکن یہ باقی کا عملہ افطاری اکٹھی کر کے واپس آئے تو مشورہ کرتے ہیں۔
اور ہاں یہ کسی کا چیتا گُم ہو گیا ہے، تصویر دے گیا ہے اس کی کی ڈھونڈ دیں۔
جی بہتر، لیکن یہ باقی کا عملہ افطاری اکٹھی کر کے واپس آئے تو مشورہ کرتے ہیں۔
اور ہاں یہ کسی کا چیتا گُم ہو گیا ہے، تصویر دے گیا ہے اس کی کی ڈھونڈ دیں۔
پنجابی میں ایک کہاوت ہے اگر سمجھ نہ آئے تو شمشاد بھائی اسکی اچھی وضاحت کردیں گےزبان کٹ جانے کے بعد "حکم اذاں" بھی باقی نہیں رہتا شاید۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ حلالی من کے ساتھ کوئی قابل عمل تجویز دیں یا کوئی اپنا عمل درج کریں رہنمائی کی خاطر ۔۔۔۔۔۔''من حرامی حجتاں ڈھیر''
آپ حلالی من کے ساتھ کوئی قابل عمل تجویز دیں یا کوئی اپنا عمل درج کریں رہنمائی کی خاطر ۔۔۔۔۔۔
خالی خولی بڑھکیں اور ملی نعروں کا کیا فائدہ ۔۔۔۔۔۔۔
حجتیں کرنے کی عادت نہیں کہ شدید مایوسی کے باوجود بھی اپنا حصہ میں بخوبی ڈال رہا ہوں اور الحمدللہ اس پر خاصا مطمئن بھی ہوں
پنجابی میری مادری زبان ہے اس کو میں خاصا سمجھتا ہوں اور "سمجھانا" بھی خوب سمجھتا ہوں
وسلام
نہیں شمشاد اور مغل ایسی کوئی بات نہیں ، لہجہ تلخ ہو جاتا ہے "کبھی کبھی " میرے احباب ہیں سب کے سب بلا رنگ و نسل جنس و مذہب ، اختلاف ہونا چاہیئے طنز سے کدورت سے پاک ، برداشت و خوش اخلاقی کے ساتھ
معذرت چاہوں گا پپو جی امید ہے گستاخ لہجے کو نظر انداز کریں گے
وسلام