فہیم جاسوس معلوم ہوتے ہیں ، خیر یہ بندہ مجھے بھی تنگ کر چکا ہے ، اس دن میں اپنا سر مانیٹر کی اسکرین پر مارنے والا تھا کہ خیال آیا کہ بھئی خطرناک چوٹ بھی لگ سکتی ہے اور جان بھی جا سکتی ہے ۔۔ اب بندہ چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے جان تو نہیں دے سکتا نا ۔۔ اور مرنے کے بعد ہماری لاش پر جو سیاست ہونی تھی وہ الگ ۔۔ اسلیے خود کو اور دوسروں کو اس شر سے محفوظ رکھنے کے لیے ارادہ ملتوی کرنا ہی پڑا۔۔
ویسے تھانیدار جی آئی ڈیز تو آپ کی پروفائل سے بھی لی جا سکتی ہیں اگر آپ نے اسے سب کے لیے کھول رکھا ہو ۔۔
وسلام