تھانہ اردو محفل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلیں میں اپنی غلطی مانتے ھوے اسے ابھی ھٹاتا ھوں

میرا نہیں خیال کہ آپ کی یاہو کی شناخت محفل پر ہو گی۔ کسی نہ کسی ناظم نے اسے حذف کر دیا ہو گا۔ پھر بھی اگر موجود ہے تو مجھے اس کا ربط ضرور دیں۔

اور ہاں آپ دو آنکھوں والی ھ کا زیادہ استعمال کر رہے ہیں۔ جبکہ گول ہ انگریزی کے حرف او o پر موجود ہے۔
 

طالوت

محفلین
فہیم جاسوس معلوم ہوتے ہیں ، خیر یہ بندہ مجھے بھی تنگ کر چکا ہے ، اس دن میں اپنا سر مانیٹر کی اسکرین پر مارنے والا تھا کہ خیال آیا کہ بھئی خطرناک چوٹ بھی لگ سکتی ہے اور جان بھی جا سکتی ہے ۔۔ اب بندہ چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے جان تو نہیں دے سکتا نا ۔۔ اور مرنے کے بعد ہماری لاش پر جو سیاست ہونی تھی وہ الگ ۔۔ اسلیے خود کو اور دوسروں کو اس شر سے محفوظ رکھنے کے لیے ارادہ ملتوی کرنا ہی پڑا۔۔
ویسے تھانیدار جی آئی ڈیز تو آپ کی پروفائل سے بھی لی جا سکتی ہیں اگر آپ نے اسے سب کے لیے کھول رکھا ہو ۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
تو آئی ڈی پروفائل میں کھلی چھوڑی ہی کیوں؟ اب دیکھیں ناں اگر آپ مال سامنے رکھ دیں گے تو چوری تو ہو گی، اس میں پولیس کا کیا قصور؟
 

عسکری

معطل
پولیس کا کام ہم کو پریشان کرنا ہے بس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ کس بات کی تنخواہ لیتے ھیں ؟؟؟؟؟/
 

شمشاد

لائبریرین
تو بھائی سامان سر عام رکھنے سے پہلے پولیس کو اطلاع تو کر دینی تھی تا کہ مناسب پہرے کا بندوبست کرتے۔
 

طالوت

محفلین
پولیس کو "گھٹا" اطلاع کرنی ہے ، ان کے تو اپنے صندوقوں کو لمبی لمبی زنجیریں اور تالے پڑے ہوتے ہیں ، وہ بھی تھانے کے اندر
وسلام
 

عسکری

معطل
جناب اگر یاد ھو تو مصطفی کھر جب وزیر اعلٰی تھا 5 دن پولیس نے ھڑتال کی اور کام بندکیا تھا۔وہ 5 دن پنجاب کے امن سکون کے دن تھے۔ریکارڈ ھے کھیں چوری ڈاکا قتل فساد کچھ نھیں ھوا آن 5 دن میں۔کیا خیال ھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

چاند بابو

محفلین
ارے ارے پکڑو شمشاد صاحب میرا خیال ہے کہ وہی میرے والا ملزم ہے اس نے تو کچھ عرصہ پہلے تک میرے بھی ناک میں دم کیا ہوا تھا اب کہیں جا کہ کچھ سکون ہوا ہے اور اس میں بھی ایک رکنِ محفل کا ہاتھ ہے جس کا میں شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ان موصوف کا رخ بدل دیا۔ کچھ کیجئے ورنہ میں آپ کا آئی ڈی اسے دے دوں گا اور کہوں گا کہ آپ کی پسندیدہ ٹاپک کے بارے میں شمشاد صاحب بہت کچھ جانتے ہیں پھر دیکھئے کیا ہوتا ہے آپ کے ساتھ شاید وہی جو طالوت بھی کے ساتھ ہونے جا رہا تھا ایک دن۔
 

عسکری

معطل
اب شمشاد بھاٰی کی آی ڈی میں اس کو دوں گا پر ابھی تک مجھ سے رابطہ نھیں کیا شمشاد بھای نے؟؟؟؟؟؟؟؟؟:grin::grin::hatoff:
 

چاند بابو

محفلین
شمشاد صاحب اتنی جلدی بھول گئے اس بندے کو بھئی وہی جس کا اوپر ذکر ہو رہا ہے میرا دعویٰ ہے کہ ایک بار اسے اپنی آئیڈی دے دیں پھر آپ اسے ساری زندگی بھول نہیں پائیں گے۔
:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:
 

شمشاد

لائبریرین
تھانیدار جی میں اپنی آئی ڈی کسی کو نہیں دیتا۔ اگر اپنی آئی ڈی دے دوں تو میرے خلاف تو محکمانہ کاروائی ہو جائے گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top