نیرنگ خیال
لائبریرین
پر یہ تو پنجابی ہے۔۔۔۔آلے مالے جیسی اردو ہمین نہ سکھائیں خیال بھائی ۔۔ہماری اردو پہلے ہی پور ہے بہت
اردو تو خیال بھائی کی بھی خیالی ہے
پر یہ تو پنجابی ہے۔۔۔۔آلے مالے جیسی اردو ہمین نہ سکھائیں خیال بھائی ۔۔ہماری اردو پہلے ہی پور ہے بہت
پر یہ تو پنجابی ہے۔۔۔ ۔
اردو تو خیال بھائی کی بھی خیالی ہے
انکل واپس لے لی وہ ریٹینگ ۔۔۔اور زبردست کی ریٹینگ کر دی ہے ۔اب اور کیا کروں مجھے بتائیںمنتظمین و محفلین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ!
عینی بٹیا نے انگریزی سے مغلوب اردو لکھی۔
ہم نے اس کی اصلاح کی، عینی نے ہماری اصلاح کو مزاحیہ کی ریٹنگ دی۔
اس پر ہمیں لگا گویا ہم پر بڑا ظلم ہوا۔
لہذا
ہم نے
فریاد کی،
محفلین سے فریاد کی،
منتظمین سے فریاد کی،
ہماری ایک آپا نے ہمارے احتجاج میں ہمارا ساتھ دیا،
عینی بٹیا کو بھی اپنی غلطی کا احساس ہوا،
کیوں نہ ہوتا، بٹیا سیانی جو ہو گئی ہے۔
بہرحال اگر عینی بٹیا اپنی مزاحیہ کی ریٹنگ واپس لے لیتی ہیں
اور
آئندہ انگریزی زدہ اردو سے پرہیز کا وعدہ کرتی ہیں
تو
ہم بھی
اپنا استغاثہ واپس لینے کو تیار ہیں۔
اتنی فرماں بردار خیال بھائی کی ہوجاؤ۔۔۔ تو محفل میں ٹاپ کرو۔۔۔۔انکل واپس لے لی وہ ریٹینگ ۔۔۔ اور زبردست کی ریٹینگ کر دی ہے ۔اب اور کیا کروں مجھے بتائیں
بس اب اپنےانکل واپس لے لی وہ ریٹینگ ۔۔۔ اور زبردست کی ریٹینگ کر دی ہے ۔اب اور کیا کروں مجھے بتائیں
میں ایز آلویز سوئیٹ سیتھینکیو مقدس ۔۔کیسی ہو ؟
آپ خود ہی ہوں گےجہیوں جئے آلے اوہو جئے کجے
مطلب آدمی اپنے دوستوں سے پہچانا جاتا ہے
کیا۔۔۔آپ خود ہی ہوں گے
وہی جو مجھے بولا
میں نے تو اسکا ترجمہ بھی لکھا تھا۔۔۔۔وہی جو مجھے بولا
قابل صد احترام عفت مآب مقدس آپا!میں ایز آلویز سوئیٹ سی
تم سناؤ
میں نے تو اسکا ترجمہ بھی لکھا تھا۔۔۔ ۔
قابل صد احترام عفت مآب مقدس آپا!
آپ سے مودبانہ عرض ہے :
براہ کرم انگریزی زدہ اردو سے پرہیز کیجیے۔
عینی بٹیا کی اسی بات کے خلاف ہم نے محفلین و منتظمین کی بارگاہ میں استغاثہ پیش کیا تھا۔اور آپ بھی۔۔۔ ۔۔۔
مٹی سے الرجی تو سنا تھا۔۔۔ اردو سے الرجی۔۔۔وہ کیا ہے بھیا
زیادہ اردو سے الرجی ہو جاتی ہے مجھے تو
خوش آمدید بھیاعینی میں یہاں کیا لکھوں۔۔۔ ۔ مجھے تو محفل میں آئے چند ہی دن ہوئے ہیں۔۔۔ سب سے سلام دعا ہوجائے۔۔۔ پھر لکھتا ہوں۔۔۔ ۔
میرے سر میں درد ہو رہا تھا ناںتم جا رہی ہو ۔۔۔ میں نے تو کیمپس سے آ کر سو بھی لیا ہے ۔۔اب جب باقی لوگ سوئیں گے میں جاگوں گی
آئی ایم ٹو گڈ ۔۔۔ اور تم نے بھی لکھنا ہے یہاں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکایت لگا دوں گیمیں ایز آلویز سوئیٹ سی
تم سناؤ