تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

نیرنگ خیال

لائبریرین
اچھا اچھا یاد آگیا مجھے
وہ والے دھاگے میں نے پڑھے تھے ۔۔۔ ۔۔ تم بھول گئے کیا ؟؟؟
میں نے وہاں تبصرہ بھی کیا تھا ۔۔۔ :?

مجھے تمہاری یہی بات تو اچھی لگتی ہے کہ "کبھی کبھی نیکی والی باتیں بھی پڑھ لیتے ہو " :happy:
ایک اچھے بھائی کی ساری خصوصیات اس بھائی کے اندر پائی جاتی ہیں :star:
میں نے یہ بات نین کے لئے تو نہیں کہی نا۔۔۔ ۔:)
اپیا آپ نے یہ بات ذوالقرنین کے لیے کہی ہے :)
اپیا یہ دونوں آپ نے نہیں پڑھے۔۔۔ :)
حضرت طلحہؓ بن عُبَیداللہ
حضرت خُبَیب بن عدیؓ
 
سوال نمبر۱: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
۱۔ بہت عمدہ ہے۔
۲۔ فیس بک سے کہیں اچھی ہے۔
۳۔ سب سے اچھی ہے۔
سوال نمبر ۲: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
قیصرانی بھائی، نیرنگ خیال @تمام میل محفلین:p
مقدس دادی، تعبیر نانی @تمام فیمیل محفلین:p
سوال نمبر۳: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
۱۔ جہانِ نثر
۲۔ متفرقات
۳۔ تصاویر
سول نمبر ۴: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
۱۔ یہ بہت مشکل سوال ہے۔
۲۔ بعض دفعہ اپنے پرانے تبصرے پڑھ کر یقین نہیں آتا کہ یہ میں نے کیے تھے۔
۳۔ اس لیے اس سوال کا جواب نہیں دے سکتا۔:biggrin:
سوال نمبر۵: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
۱۔متفق،
۲۔ پرمزاح،
۳۔ پسند
 
مہ جبین

محفلین

نیلم

محفلین
میں تمہارے جوابات آنے کے بعد دوں گا جواب۔۔ :) :)
ابھی نیلم کو کہو کہ آکر جواب دے۔۔۔
مقدس بھی
تعبیر اپیا
مہ جبین اپیا
عاطف بٹ بھائی
باباجی بھائی
محمداحمد بھائی
انیس الرحمن بھائی
قیصرانی بھائی :)
چلو بئی سارے ادھر آجاؤ۔۔۔ اور جوابات دو۔۔۔ تاکہ اس کھیل کو آگے بڑھائیں ہم۔۔۔ ۔ :)
کیوں جی پہلے آنے والے پہلے جواب دے گے تو اسی لیے پہلے آپ
اور سیاسی جوابات بالکل نہیں چلے گے :D
 
عینی شاہ

محفلین
میں تمہارے جوابات آنے کے بعد دوں گا جواب۔۔ :) :)
ابھی نیلم کو کہو کہ آکر جواب دے۔۔۔
مقدس بھی
تعبیر اپیا
مہ جبین اپیا
عاطف بٹ بھائی
باباجی بھائی
محمداحمد بھائی
انیس الرحمن بھائی
قیصرانی بھائی :)
چلو بئی سارے ادھر آجاؤ۔۔۔ اور جوابات دو۔۔۔ تاکہ اس کھیل کو آگے بڑھائیں ہم۔۔۔ ۔ :)
تھینکیو خیال بھائی :)
 
عینی شاہ

محفلین
سوال نمبر1: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں
محفل ایک درس گاہ جہاں سے میں نے بہت کچھ سیکھا اور سیکھ رہی ہوں
وقت گذاری کا بہترین مصرف
الفاظ کے ذریعے کھرے کھوٹے کی تمیز یہاں سے ہی سیکھی
سوال نمبر 2: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
اتنے سارے ارکان میں سے صرف تین ارکان کو پسندیدہ قرار دینا تو ٹھیک نہیں بس جو بھی مثبت سوچ رکھتا ہو
جس کی سوچ میں تعصب نہ ہو بلکہ سبکو کم از کم انسان کے درجے میں رکھتا ہو ، خوش مزاجی اورخوش اخلاقی اسکے مزاج میں رچی بسی ہو
ایسے خواتین و حضرات میرے پسندیدہ ارکان ہیں
سوال نمبر3: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
پسندیدہ کلام ، اسلامی تعلیمات اور حمد ، نعت ، مدحت اور منقبت کے زمرے
سول نمبر 4: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
میں نے محفل پر یہی ایک کام بہت مستقل مزاجی سے کیا لیکن ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ سچ تو یہ ہے کہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
"تبصروں کا بھی حق ادا نہ ہوا "
سوال نمبر5: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
اب ظاہر ہے کہ کوئی ناپسند ، نامتفق کی ریٹنگز تو پسند نہیں کرے گا ( عینی شاہ اس سے مستثنیٰ ہے ) اس لئے
زبردست ۔ متفق اور دوستانہ کی ریٹنگز پسندیدہ ہیں
کیسا آئیڈیا ہے ۔۔؟؟؟ ہے نا زبردست :thumbsup:
بہت زبردست آئیڈیا ہے :great:
شکریہ عینی شاہ
نیرنگ خیال کا توجہ دلاؤ نوٹس کا شکریہ
بہت اچھے آنسرز کیئے آنٹی آپ نے :thumbsup:
 
عینی شاہ

محفلین
سوال نمبر۱: محفل کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار تین لائنوں میں کریں۔
۱۔ بہت عمدہ ہے۔
۲۔ فیس بک سے کہیں اچھی ہے۔
۳۔ سب سے اچھی ہے۔
سوال نمبر ۲: محفل میں آپ کے تین پسندیدہ ممبرز کون سے ہیں؟ میل فیمیلز الگ الگ بھی بتا سکتے ہیں۔
قیصرانی بھائی، نیرنگ خیال @تمام میل محفلین:p
مقدس دادی، تعبیر نانی @تمام فیمیل محفلین:p
سوال نمبر۳: محفل کے تین پسندیدہ گوشے کون سے ہیں جہاں آپکو جانا اچھا لگتا ہے؟
۱۔ جہانِ نثر
۲۔ متفرقات
۳۔ تصاویر
سول نمبر ۴: محفل پر کیئے گئےآپ کے تین پسندیدہ تبصرے کون سے ہیں؟
۱۔ یہ بہت مشکل سوال ہے۔
۲۔ بعض دفعہ اپنے پرانے تبصرے پڑھ کر یقین نہیں آتا کہ یہ میں نے کیے تھے۔
۳۔ اس لیے اس سوال کا جواب نہیں دے سکتا۔:biggrin:
سوال نمبر۵: محفل پر موجود آپ کے تین پسندیدہ ریٹنگز کونسی ہیں؟
۱۔متفق،
۲۔ پرمزاح،
۳۔ پسند
تھینکیو انیس بھائی اس پر تو بڑی ہنسی آئی اللہ کی قسم :biggrin:
 
Top