اجتماعی انٹرویو تھوڑا سا فلمی ہوجائیں

الف عین

لائبریرین
یہ پانچ کی شرط ہی کیوں؟ میری پسندیدہ فلمیں تو ظاہر ہے سب ہندوستانی ہی ہیں۔ کمرشل اور آرٹ دونوں ملا کر۔
دو آنکھیں بارہ ہاتھ، چوری چوری، آوارہ، مغل اعظم، پیاسا، پھر صبح ہوگی، آنند، خاموشی، انکور، تمس، ملی، گول مال، کھٹا میٹھا، اپہار، کتنے پاس کتنی دور، پاکیزہ، آوشکار۔۔۔۔ اور بہت کچھ بھول رہا ہوں، اس لئے ممکن ہے کہ اتنی زیادہ پسند نہ ہوں۔
اور ہاں، اس میں ’شعلے‘ شامل نہیں۔ کہ میں نے دیکھی ہی نہیں!!!!
 

زبیر مرزا

محفلین
یہ پانچ کی شرط ہی کیوں؟ میری پسندیدہ فلمیں تو ظاہر ہے سب ہندوستانی ہی ہیں۔ کمرشل اور آرٹ دونوں ملا کر۔
دو آنکھیں بارہ ہاتھ، چوری چوری، آوارہ، مغل اعظم، پیاسا، پھر صبح ہوگی، آنند، خاموشی، انکور، تمس، ملی، گول مال، کھٹا میٹھا، اپہار، کتنے پاس کتنی دور، پاکیزہ، آوشکار۔۔۔ ۔ اور بہت کچھ بھول رہا ہوں، اس لئے ممکن ہے کہ اتنی زیادہ پسند نہ ہوں۔
اور ہاں، اس میں ’شعلے‘ شامل نہیں۔ کہ میں نے دیکھی ہی نہیں!!!!
زبردست ان میں کچھ تو میری بھی پسندیدہ ہیں- گلزار کی سبھی فلمیں اور شبانہ اعظمی اور نصیر الدین شاہ کی فلموں کا کیا کہنا
مظفر علی کی گمن اور ستیہ جیت رے کی شطرنج کے کھلاڑی تو آپ نے دیکھیں ہی ہوں گی
 

زبیر مرزا

محفلین
دیکھو، امراؤ جان کو بھول گیا نا۔۔ مظفر علی سے یاد آیا۔
لجئیے لکھنؤ کی چکن کا کپڑا کڑھنے والی خواتین پر بنی مظفرعلی کی فلم انجمن اور اُس میں شبانہ اعظمی کے لاجواب کردارنگاری اور گائیکی بھلا
کیونکر بھول سکتا ہے کوئی :)
 

محمد وارث

لائبریرین
1- آپ کی پانچ پسندیدہ فلمیں کون سی ہیں؟
پنجابی - ہیر رانجھا، نوکر ووہٹی دا، مولا جٹ، بنارسی ٹھگ، چوڑیاں اور بے شمار
اردو- دامن اور چنگاری، موسیقار، عندلیب، بدلتے رشتے، قربانی وغیرہ
ہندی - پینگ گیسٹ، بیجو باورا، مغلِ اعظم، منا بھائی ایم بی بی ایس، تھری ایڈیٹس اور بے شمار
انگلش - Shrek, Kungfu Panda, The Fall of the Roman Empire, Gladiator, Titanic اور بے شمار

2- آپ کا پسندیدہ اداکار کون سے ہیں؟
گورو دت، دلیپ کمار، دیو آنند، امیتابھ بچن، نصیر الدین شاہ، اوم پوری، ہیریسن فورڈ، شان کونری، رچرڈ گیئر اور کئی ایک

3-آپ کی پسندیدہ اداکارہ کونسی ہیں؟
آسیہ، زیبا، مدھوبالا، شرمیلا ٹیگور، مادھوری ڈکشٹ اور باقی تمام :)

4- پانچ پسندیدہ گانے؟
دیوانہ مستان ہوا دل۔ مدھو بن میں رادھیکا ناچے رے، لپک جھپک آ رے بدروا، یہ شام مستانی، جیئیں تو جیئیں کیسے اور بے شمار

5- کون سی فلم دیکھ کر آپ روپڑے؟
ایسا واقعہ میری زندگی میں تو نہیں ہوا۔ لیکن ٹائیٹنک جب پہلی بار دیکھی تھی تو کافی اداس ہو گیا تھا، اس کے بعد بیسیوں بار دیکھ چکا ہوں لیکن وہ کیفیت طاری نہیں ہوئی، لطف بہرحال ہر بار زیادہ ہی آتا ہے۔

6- کس فلم کے کردار نے آپ کو بے حد متاثر کیا؟
ٹائٹینک کے جیک ڈاسن نے اسکے علاوہ بھی کئی ایک ہیں۔

7- کس سیاست دان کو فلموں میں ٹرائی کرنا چاہیے؟
یہ خنزیر جو ڈرامہ کرتے ہیں وہ کیا کم ہے کہ ان کو اب فلموں میں بھی لے لیں۔
 

وجی

لائبریرین
1۔ آپ کی پانچ پسندیدہ فلمیں کون سی ہیں؟
وہ پانچ فلیں تو پہلے ہی بتاچکے ہیں لیکن اس میں کچھ اور شامل کر کے بتادیتے ہیں
Pirates of the Caribbean (چاروں پارٹ )
Fearless
The Shawshank Redemption
The Green Mile
There Will Be Blood

2- آپ کا پسندیدہ اداکار کون ہے؟
Daniel-Day Lewis
Johnny Depp
Jakie Chan
Jet Lee
Al Pacino
اور بہت سے ہیں

3-آپ کی پسندیدہ اداکارہ کون ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:thinking:
5- کون سی فلم دیکھ کر آپ روپڑے؟
The Green Mile میں آخری سزائے موت پر بلکل میرے آنسو نکل آئے تھے ۔

6- کس فلم کے کردار نے آپ کو بے حد متاثر کیا؟
بہت سارے ہیں ویسے تو
There Will Be Blood میں Daniel Day Lewis کے کردار نے
Pirates of Caribbean میں Johnny Depp کے کردار نے

7- کس سیاست دان کو فلموں میں ٹرائی کرنا چاہیے؟
جناب یہ فلم پر ہے کہ کس قسم کی فلم بنائی جارہی ہے ویسے تو جتنے بھی سیاستدان ہیں انکو کسی کارٹون فلم کے علاوہ تو کام ملےگا نہیں
 

محمد امین

لائبریرین
اتنی ساری انگریزی فلمیں میری پسندیدہ ہیں نام بھی یاد نہیں :)

Band of Brothers series
Valkyrie
The Untouchables
Shutter Island
Saving Private Ryan
Black Hawk Down
City of God
American History X
The Pink Panther (Peters Sellers, all parts)
Elite Squad: The Enemy Within
The Counterfeiters
Das Boot
Green Zone
A Bridge Too Far
Life is Beautiful
Schindler's List
Bourne Trilogy (all parts
Behind Enemy Lines
Lord of War
The Dirty Dozen
K2: The Ultimate High
Seven Years in Tibet
The Usual Suspects
Se7en
Leon: The Professional
The Departed
Guns of Navarone
Bridge on River Kwai
1 & 2.Beverly Hills Cop
48 Hrs
Another 48 Hrs.
Top Gun
K-19: The Widowmaker
The Hurt Locker
Black Book
In Bruges
Enemy at the Gates
 
اتنی ساری انگریزی فلمیں میری پسندیدہ ہیں نام بھی یاد نہیں :)

Band of Brothers series
Valkyrie
The Untouchables
Shutter Island
Saving Private Ryan
Black Hawk Down
City of God
American History X
The Pink Panther (Peters Sellers, all parts)
Elite Squad: The Enemy Within
The Counterfeiters
Das Boot
Green Zone
A Bridge Too Far
Life is Beautiful
Schindler's List
Bourne Trilogy (all parts
Behind Enemy Lines
Lord of War
The Dirty Dozen
K2: The Ultimate High
Seven Years in Tibet
The Usual Suspects
Se7en
Leon: The Professional
The Departed
Guns of Navarone
Bridge on River Kwai
1 & 2.Beverly Hills Cop
48 Hrs
Another 48 Hrs.
Top Gun
K-19: The Widowmaker
The Hurt Locker
Black Book
In Bruges
Enemy at the Gates
گویا ابھی آپ آپکو نام یا د نہیں فلموں کے۔:eek:
 

ماہی احمد

لائبریرین
1۔ آپ کی پانچ پسندیدہ فلمیں کون سی ہیں؟
(ویسے تو بہت ساری ہیں، مگر۔۔۔۔ )
tangled
frozen
meet the Robinsons
(toy story (all parts
(despicable me (all parts

maleficent
harry potter
۔
۔

2- آپ کا پسندیدہ اداکار کون ہے؟
کوئی بھی نہیں
3-آپ کی پسندیدہ اداکارہ کون ہے؟
کوئی بھی نہیں
4- پانچ پسندیدہ گانے؟
گانے اتنے شوق سے نہیں سنتی کہ پسندیدہ بن جائے ہاں البتہ "باجرے دا سٹہ" اچھا لگتا ہے بہت۔
5- کون سی فلم دیکھ کر آپ روپڑے؟
lion king
black Swan
toy story 3 دیکھ کر تو بہت روئی، مجھے اپنے کھلونے یاد آگئے:crying3:

6- کس فلم کے کردار نے آپ کو بے حد متاثر کیا؟
کسی نے بھی نہیں۔
7- کس سیاست دان کو فلموں میں ٹرائی کرنا چاہیے؟
میں اپنی فلم بناوں گی "کھچڑا" پھر اس میں سب سیاست دانوں کو کاسٹ کروں گی۔ ارے بھئی جس کو نہ کیا وہی خفا ہو جائے گا:heehee:
 
آخری تدوین:
Top