arifkarim
معطل
عمران خان کوئی فرشتہ نہیں ہے۔ اسکے بہت سے اقدام و اعمال کو جائز تنقید کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ البتہ اسے ملک دشمن ثابت نہیں کیا جاسکتا۔اگر عمران نے روائیتی موقع پرست سیاست نا کی ہوتی تو آپ کے عمران کے حق پڑھے جانے والے قصیدے پر غور کیا جاسکتا تھا۔