ماہی احمد
لائبریرین
موقع محل دیکھ کر ہی یہ سمائیلی ڈالتی ہوں مراسلے میں اور کراس بھی عین ٹھیک جگہ دیتی ہوں
آپ کی فیورٹ اسمائیلی۔
موقع محل دیکھ کر ہی یہ سمائیلی ڈالتی ہوں مراسلے میں اور کراس بھی عین ٹھیک جگہ دیتی ہوں
آپ کی فیورٹ اسمائیلی۔
چسکے لینے میں تو آپ بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے، آپ کون سا لحاظ کر رہے ہیں رمضان کا جو مجھے کہہ رہے تھے
بندہ خاموش ہوتا ہے۔
بندہ خاموش ہوتا ہے۔
نذیر بھائی۔۔۔۔۔ ثواب کما کر نکل لیےفیر سمائلیز کا مقابلہ شروع ہو گیا۔اے لو فیر جے تساں نئیں رہنا تے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے تو بس سمائیلیز کا مقابلہ شروع ہوتے دیکھا تو اپنا حصہ ڈالنے پہنچ آئے۔نذیر بھائی۔۔۔۔۔ ثواب کما کر نکل لیے
یہ جن خاتون کو اس دھاگے کو زندہ کرنے کا زیادہ ثواب ملا ہے، وہ کدھر گئی ہیںہم نے تو بس سمائیلیز کا مقابلہ شروع ہوتے دیکھا تو اپنا حصہ ڈالنے پہنچ آئے۔
واقعی جی گئیں کدھریہ جن خاتون کو اس دھاگے کو زندہ کرنے کا زیادہ ثواب ملا ہے، وہ کدھر گئی ہیں
یہ نیٹ والی اسمائیلی اور پاکستانی اسمائیلیوں میں کیا فرق ہے؟آپ کی فیورٹ اسمائیلی۔
چسکے لینے میں تو آپ بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے، آپ کون سا لحاظ کر رہے ہیں رمضان کا جو مجھے کہہ رہے تھے
ایسے موقعہ پر یہ والی سمائیلی فٹ رہے گییہ ماہی احمد نے دو تین ایسے مراسلے اور لکھے نا۔۔۔تو یہاں ثواب کمانے کو اکیلی ہی رہ جائیں گی
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاایسے موقعہ پر یہ والی سمائیلی فٹ رہے گی
تے نا کریا کرو نا۔۔۔ اچھا خاصا شریف آدمی 'پجا' دیا ہےہر جرم میری ذات سے منسوب ہے محسن
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے؟
؟
؟
؟
؟
؟
؟
ایتھے ای رہووؤ۔۔ سحری کر کے جائیو ہُنشریف آدمی بھائی واپس آجائیں پلیز۔۔۔۔ نہیں تو میری خیر نہیں ہے۔ میں ہی چلی جاتی ہوں یہاں سے ہونہہ۔
مہمان لے آتے ہیں اپنا رزق ساتھشائد مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں