عبدالقیوم چوہدری
محفلین
لے۔۔۔جواب کی بھی کوئی وجہ ہوتی۔
پرانی پاکستانی اور انگلش فلمیں دیکھتا تو رہتا ہوں، لیکن کون ہے، کیا ہے۔۔۔۔ سوہنی اے، چنگی اے، گھبرو اے، رونا ہے، ہنسنا ہے۔۔ جب بھی دیکھی ان سے بے نیاز ہو کر دیکھی۔ یا دیکھ لی۔۔۔تو بس بھول بھال گئے۔ خلاص
ایرانی فلمز کافی دیکھ رکھی ہیں۔ اور ایرانی اداکاروں سے زیادہ ہدایت کار، 'مجید مجیدی' کی فلمز دیکھنے سے دلچسپی ہوتی ، جن میں سے کچھ کے نام لکھ رہا ۔
' بچہ ہائے آسمان' ، رنگ خدا، باران، آواز گنجشکها۔۔۔
باران میری ایک پسندیدہ فلم ہے